@naveedch66 اپریل 2024 میں فوجی کے رشتے دار سے غیرقانونی اسلحہ پکڑنے پر تھانہ مدرسہ بہاولنگر کے عملے کو پھینٹا لگا کر ویڈیوز وائرل کی گئیں ستمبر 2016 میں موٹروےپولیس کے اہلکاروں کو نوشہرہ سے مارتے پیٹتے سرکاری گاڑی اور اسلحہ سمیت لے جا کر اٹک قلعہ میں بند کیاگیا تھا کرنل تیاری سے نہیں گیا
@miandawoodadv میاں صاحب ہمیں فوج کی حکمرانی میں ہی زندہ رہنے کا عادی۔ہونا ہوگا رہی سیلف ڈیفینس کی تو کچھہ عرصہ قبل بہاولپور تھانے کا واقعہ موٹرویز سے پولیس اہلکاروں کو اٹک قلعہ لے جانے کے۔واقعے۔سمیت متعدد واقعات ہیں اگر کسی کو کوئی سزا ملتی اور وہ عوام کی نظروں میں بھی آتی تو واقعہ یہ نہ ہوتا
@SyedKousarKazmi@MaryamNSharif قریب ڈیڑھ سال سے میری اس درخواست پر کارروائی نہیں ہوئی خود نھی چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں اور محترمہ وزیراعلیٰ کو نضی کئی بار بھیج چکے ہیں
@KashifViews انہوں نے بہاولپور پورے تھانے کے عملے کو مارا ویڈیو بنائی موٹرویز پر پولیس والوں کو مارا اغوا کرکے اٹک قلعہ لے گئے بے شمار واقعات ہیں کبھی کسی کو سزا ملی کوئی محکمانہ انکوائری ہوئی چاہے قوم کو دکھانے کے لیے ہی ہو کہ یہ دیکھیں ادارے نے اپنے اہلکاروں کے خلاف یہ ایکشن لیا ہے؟
@soulat_pasha کمال است۔۔۔ کبھی پی تو نہیں لیکن جب آپ جیسی ہستی اس طرح کا حوالہ دیتی ہے تو سسپینس ضرور ہیدا ہوتا ہے کہ ہتہ نہیں کتنی اچھی چیز ہے جو بلھے۔شاہ ترک سکونت کو تیار ہوگئے
@NaureenJanjua دراصل یوٹیوبرز اور خان کا دیا گیا شعور خان کے آڑے آرہے ہیں خود اپنی ہٹ دھرمی بھی ایک وجہ ہے وہ آج بھی دھرنوں والی کیفیت میں ہیں حالانکہ آج ان کی اپنی پارٹی سے زیادہ محمود اچکزئی جیسے پارلیمنٹیرین ان کے لیے زیادہ آواز اٹھارہے ہیں جن کی وہ نقلیں اتارا کرتے تھے
@AWGoraya جھوٹ میں کمائی بہت زیادہ ہے اور میڈیا والوں نے روزی روٹی جھوٹ سے وابستہ کرلی ہے ایک دوسرے کو کماتا دیکھ کر خود بھی اسی گنگا میں ہاتھ دھونے لگ پڑتے ہیں
@NaureenJanjua@realrazidada اسٹیبلشمنٹ نےکئی دہائیاں پہلے شہبازشریف کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا تھا کہ یہی ایک شخص ہے جو ن لیگ کے ووٹ بنک کا کامیابی سے خاتمہ کرسکتا ہے اسی لیے وہ نوازشریف کی بجائے شہبازشریف کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے اسٹیبلشمنٹ کی دوراندیشی ہر رشک آتا ہے