Done'Water Resource Management &Politician young and energetic person work for students Health and Prosperity of Balochistan
chairman:Raisani Qhomi Movement🇧🇪
حضرت علی اکبرؑ.
وہ رسول اللہ ﷺ جیسے دکھتے تھے۔
وہ رسول اللہ ﷺ جیسی بات کرتے تھے۔
وہ اسی سچ کے لیے کھڑے تھے جس کے لیے رسول اللہ ﷺ کھڑے تھے
اور یوم عاشورہ کے دن، علی اکبرؑ اسی سچ پر قربان
واقعہ کربلا کا پیغام یہ ہے کہ حق کے لیے جان دی جا سکتی ہے مگر حق کو چھوڑا نہیں جا سکتا
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی صورتحال دیکھیے:
• موبائل انٹرنیٹ بند
• پیٹرول نایاب
• پکنک پوائنٹس بند
• بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ
لیکن حکومتی عہدہ داروں کے سوشل میڈیا بیانات دیکھیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ بہترین چل رہا ہو۔
@HamidMirPAK
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
امام آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے راہِ خدا میں اور رسولِ اکرم ﷺ کے پرچمِ حق کے سائے تلے عزت، وقار اور سربلندی کے ساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا.
#Imam_Khamenei@Khamenei_m@IranTimes9
A huge loss for the whole Muslim Ummah 💔
Tell your children you witnessed an 86-year-old man standing alone to defend Islam while many nations stayed silent. History will honor him. May Allah grant him the highest place in Jannah.
#khamenei#ayatollahkhamenei@AJEnglish
ایک 86 سالہ سید بازی لے گیا. پورا خاندان قربان کر گیا۔امام آیت اللہ خامنہ ایک بھادر انسان سچا لیڈر تھا ۔2 ارب مسلمان خاموش تماشائ بنے رہے
اے مسلمان - اب بھی پوچھتے ہو کربلا کیسے تھا ؟
بلکل ایسی تھی۔ ایسے مسلمان چپ رہے تھے
چینل 3 پر سردار جباری:
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم نے آج چند میزائل فائر کیے، ہم بہت جلد ایسے ہتھیاروں سے پردہ اٹھائیں گے جو آپ نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔
#JafariaTV
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)😥
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!🌸
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!❤
اللہ پاک APS کے شھداء کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!😥
آمین یَارَبَّ العَالَمِین!!🤲
#16DecemberBlackDay#16december2014
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal