Trump and Israel killed these two brothers today in Isfahan, Iran.
Shahin and Shayan Maleki.
ٹرمپ اور اسرائیل نے ان دو بھائیوں کو آج ایران کے شہر اصفہان میں قتل کر دیا۔
شاہین اور شایان ملیکی۔
الرٹ الرٹ ۔۔۔۔🥹🙏
میرے اکاؤنٹ کو بار بار وائلیشن ارہی ہے رپورٹ کیا جا رہا ہے کیونکہ میں حق بتا رہی ہوں پاکستان کے اندر مذاکرات نہیں بلکہ ایران کو دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں کہ تم جنگ بندی کر دو ورنہ تمہارا بہت برا حشر ہوگا اور ہم بھی اس جنگ میں شامل ہو جائیں گے
میرے اکاؤنٹ کی اواز کو رکنے مت دیں مت دیں 🙏
نسیم شاہ ینگ کرکٹر ہیں انہوں نے مریم نواز پر ایک تنقیدی ٹویٹ کر دی، کہ مریم نواز کو میچ سے پہلے لارڈ کوئین والا پروٹوکول کیوں دیا گیا،
تنقید برداشت کرنی چاہیے مگر نسیم شاہ کو دھمکیاں ملنے لگ پڑیں کہ اس کا کیرئیر ختم ہو جائے گا۔ کیوں بھئی ایک ٹویٹ ہی تو کی تھی اس نے، ثمینہ پاشا
مریم نواز کی جہالت کا یہ عالم ہے کہ
نورین خانم نے ٹوبہ ٹیک سنگ کے ایک بچیوں کے سکول کا وزٹ کی تصاویر بنوائی بچوں کے ساتھ
اور جیسے ہی مریم نواز تک خبر پہنچی تو اس نے وہ سکول ہی بند کرا ڈالا
جہاں بچیوں کو مفت تعلیم دی جارہی تھی
نسیم شاہ اور مریم نواز کا کوئی مقابلہ ہی نہیں
کیونکہ نسیم شاہ نے کڑوا سچ بولا ہے
اور مریم نواز کی زندگی تو جھوٹ، منافقت اور رنگبازی کی غلاظت کو ٹوکرا ہے۔۔۔!!!
“یہ ویڈیو کیوں ہر جگہ نہیں دکھائی جا رہی؟ 🚨
حقیقت بہت کڑوی ہے”
“قوم کو جگانے والی بات… مگر سننے والا کون؟”
“سچ سننا ہے تو یہ ویڈیو پوری دیکھو۔۔
یہودی ایجنٹ کہنے والے یہ ویڈیو دیکھنے کہ بعد مزید سیخ پا ہونگے ۔۔