@tayyabarajah جادوئی گلاس ہے یہ، کسی بابے نے دیا ہے اور بابا جی نے کہا ہے کے اللہ تعالٰی پر( نعوذ باللہ ) پر بھروسہ نا کریں جو میں کرونگا وہ بہتر ہوگا۔۔۔استغفراللہ۔۔ یہ ایمان کی کمزوری ہے۔۔اللہ تعالٰی آسانی پیدا فرمائے آمین۔
@armankhan661 اس کو اب دوبارہ جھٹکوں کی ضرورت ہے مگر دماغ پر لازمی ہے۔2 صبح ناشتے سے پہلے 2 دوپہر کو کھانے سے پہلے اور 3 رات کو سونے سے پہلے۔۔افاقہ نا تو جھٹکوں کی تعداد بڑھا سکتے ہیں۔۔۔
🚨🚨عمران خان کی بہنوں خاص کر علیمہ خانم کے خلاف کمپنی نے اپنی حالیہ کیمپین میں جن صحافیوں کو استعمال کیا وہ اب سخت پریشان ہیں۔ اور قسمیں کھا رہے ہیں کہ ہم نے یہ کمپنی کے کہنے پر نہيں کیا تھا۔ ہمیں معاف کر دیں۔ ہم سے غلطی ہوگئی۔
جب کیمپین شروع ہوئی تھی تو میں نے عرض کیا تھا کیمپین ناکام ہوگی اور مہرے جل کر راکھ ہوجائیں گے۔ اور کمپنی کے یہ آخری مہرے ہیں جو عمران خان کے ہمدرد بن کر آپریٹ کر رہے ہیں۔
@ThePowerOfPTI یہ درست ہے اگر پارٹی کو اس بات کو ثابت کرنے کے لئیے پارٹی کو کچھ کرنا پڑے گا جو اس وقت اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ لیکن یہ کچھ نہی کرسکتے کیونکہ آفریدی بک چکا ہے۔