ایرین مونٹرو سپینش سیاستدان:
یورپ نے ایران پر پابندیاں عائد کیں۔ وہی یورپ، تین سال کے قتلِ عام میں اسرائیل کے خلاف ایک بھی پابندی نہیں لگا سکا۔ بلکہ ہم انہیں مسلسل سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ عورتوں کو اپنے جرائم کو جواز دینے، اپنے نفرت کو درست ثابت کرنے کے لیے استعمال کرنا بند کرو...
یا خدا ! کیا ان کے سوالوں کا جواب کوئی بھی دے سکتا ہے۔ دکاندار کہتے ہیں کہ مزار قائد سے دو کلومیٹر پورٹ سے چار پانچ کلو میٹر ، مرتضی وہاب کے دفتر سے چند قدم دور ہزار دکانیں جل رہی تھیں اور فائر بریگیڈ کی پہلی گاڑی چالیس منٹ لیٹ آئی اب کیا کرے کوئی ؟ آنے والی پہلی دو گاڑیوں کے بعد پانی ختم ہو گیا تھا۔ یہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے ایک مصروف ترین مال کی کہانی ہے پانچ فلورز ہزار دکانیں اور چھ زندگیاں جل گئیں اور جب اندر رسائی حاصل ہوگی تو اصل جانی نقصان شاید تب پتہ چلے۔ کیا اتنے بڑے شہر اتنے بے ہنگم انداز میں چلائے جا سکتے ہیں۔ سینٹرل جیل کے سامنے چیز اسٹور جلا، آر جے مال جلا ملینیم مال جلا کہیں کسی مرحلے پر سبق سیکھا ہی نہیں۔
A special episode aired yesterday on Israel’s Channel 13 exposes the brutality against Palestinian prisoners in the underground Rakevet prison—showing cell raids, shackling, dog attacks, and psychological warfare, including images of Gaza’s destruction hung inside cells.
Even if God were to forgive the Israelis, which I doubt, I could never forgive them for what they did to us.
Watch Halema’s story: a Palestinian who was forced from her village at 15 yo and has lived as a refugee ever since.
Grab some napkins
انور مقصود کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
گھٹن کا ماحول دیکھیں!!
میں نے جو سٹوری لکھی تھی، اس کے لیے پہلے "گھر 804" تجویز کیا تو کہا گیا: نہیں۔
پھر "اڈیالہ" رکھنا چاہا تو پھر بھی انکار ہوا۔
اس کے بعد "ایکسٹینشن" اور آخر میں "حافظ جی" تجویز کیا، مگر پھر بھی "نہیں" کہہ دیا گیا۔
ارے ارے ارے ۔۔
اس جہلم اور چکوال کے خاکی محافظ کو کیا ہو گیا؟
یہ بلوچوں کے سولر پینل بھی دھشتگرد ہیں یا پنجاب والا فارمولا ہر جگہ چلایا جاتا کہ ان کے گھر اور کاروبار تباہ کر دو خود ہی ڈی ایچ اے کے محتاج ہو جائیں گے؟
پاکستان وچ امن چاھندے ہو تے فوج ختم کرو
https://t.co/rxvAqjlXYw
ایک ویڈیو کلپ جس نے پوری دنیا کو حیرت اور خوف میں مبتلا کر دیا۔
اسرائیل نے میڈیا اداروں کو اسے نشر کرنے سے روک دیا۔
یہ کام اسرائیلی دہشت گرد تنظیم نے کیا۔
I beg you, share this post
I beg you again
This link is our only hope to survive
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot.
https://t.co/0wHMiXJUsr