@Atifrauf79 مت گالیاں دیں ان کو جاہلیت کی پیداوار ہے بیچارا جن کا لیڈر کھاتاہے تو لگاتا بھی ہے ان کی اوقات بس بریانی کی پلیٹ ہے آگے مغز کام ہی نہیں کرتا
@chsandhilaa قومیں روڈ سے بنانے سے بنتی ہیں لکھ دی لعنت تیری سوچ پر قسم خُدا کی اس کی بکواس سُن کر پہلا خیال یہ آیا "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اُوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
3 امریکی فوجیوں کے مرنے پر رضا پہلوی کا دل اچھل کر حلق میں آگیا۔ 165 معصوم ایرانی بچیوں کے قتل عام پر اسے پتہ ہی نہیں
اندازہ کریں یہ ایران کا بادشاہ بننا چاہتا ہے اس قوم کا۔۔
Happy Birthday Murahad On your birthday, I proudly donated to Shaukat Khanum, a living symbol of your struggle and compassion ❤️ May Allah grant you health, strength, and victory. Pakistan Zindabad 🇵🇰✨
#HappyBirthdayImrnKhan