مٹھی بھر آٹا راشن اسکیم، دواخانوں اور چند میت بسوں سے شروع ہونے والا سفر آج ایک تناور درخت کی صورت میں مجبوروں، ضرورت مندوں اور یتیموں کے لئے سایہ بن چکا ہے۔ کراچی سے شروع ہونے والا سفر اب نا صرف پورے مک بلکہ دنیا میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
#50YearsOfAlkhidmat
@ShamsAmjadJI نیازی یہ تیرے پر اسرار یوتھیئے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق ڈھٹائی
کہ دو نیم ان کی منطق سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کی ٹخنوں میں آئی
سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو
کسی یوتھیئے سے میری سرکھپائی
ذلالت ہے مطلوب و مقصود ان کو
نہ غیرت زرا سی نا خوف خدائی
نیازی یہ تیرے پر اسرار یوتھیئے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق ڈھٹائی
کہ دو نیم ان کی منطق سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کی ٹخنوں میں آئی
سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو
کسی یوتھیئے سے میری سرکھپائی
ذلالت ہے مطلوب و مقصود ان کو
نہ غیرت زرا سی نا خوف خدائی
کیونکہ انصافی دوست اب یہ چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کی خالص عوامی جدوجہد جو نون لیگ کے خلاف تھی ہے اُسکا رخ تحریک انصاف کی طرف ہو تو چلیے ایسا کر لیتے ہیں یہ آئی پی پی ایز کا جو گند ہم پر مسلط ہے اس میں جہاں باقیوں کا تعلق ہے حصہ ہے تحریک انصاف کا بھی بھرپور حصہ ہے
رزاق داود کابینہ کا حصہ رہے اور آئی پی پی کے مالک بھی تھے کراچی میں لوگوں کا جینا حرام کرنے والی لے الیکٹرک کا بھی تانا بانا جہاں باقی سیاسی جماعتوں سے ملتا تھا تحریک انصاف سے بھی گہرا تعلق تھا اپنے دور حکومت میں ایک دفعہ بھی کے الیکٹرک کے خلاف کچھ نہیں کیا
اسلیے اگر آپ خود کچھ نہیں کر سکتے تو جو کر رہا اُس کے خلاف محاذ کھولیں گے تو دیوار آپکے گھر کی بھی کچی ہے حضور ہر چیز کا کُھرا آپکے گھر تک بھی جائے گا ۔۔۔
مرکزی تربیت گاہ منصورہ لاہور
اللہ کا شکر ہے سیکھنے کا موقع ملا
بہت زبردست لیکچرز اور تربیت میں اضافے کے لیے مفید رہے . اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں لیں آمین
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی پر جدو جہد میں شامل کارکنان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے ۔
#مولاناہدایت_تم_جیت_گئے