حافظ نعیم کی چیخیں تب نکلیں گی جب پتہ چلے گا کہ ان کے پاس اسمبلی ممبر کا نوٹیفیکیشن تھا وہ پی ٹی آئی کی جعلسازی کے کارخانے کی پیداوار تھا اور وہ واقعی جیتے ہوئے تھے۔
مار اوئے ڈپٹی
😂
بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔
لیڈر ہو تو ایسا۔ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس129 پر میں نہیں، PTI والا آزاد امیدوار جیتا ہے، مجھے خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، جس کا حق ہے اسے دیا جائے۔ https://t.co/TCdbFgsi39
ہم جہاں سے جیتے ہیں وہاں سے ہرا دیا گیا مجھے صوبائی اسمبلی پہ 26 ہزار ووٹ ملے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے 30 ہزار کردئیے مگر اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ نشست نہیں لوں گا ہمیں بس اپنا جائز حق چاھیئے جو کہ نہیں ملا
حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
کراچی سونے کی چڑیا ہے۔ یہاں بندرگاہ ہے۔ پانی کو پیٹرول کی طرح بیچنے والا ٹینکر مافیہ ہے۔ بھتوں کے نیٹ ورک ہیں۔ منشیات کے کاروبار ہیں۔ کروڑوں روپے رشوت کھلانے والا K-الیکٹرک ہے۔ سرکاری زمینیں، املاک اور پلاٹ ہیں۔ سب مل بانٹ کر کھا رہے ہیں۔
کراچی کو جماعت اسلامی کے حوالے کیسے کریں؟
سب ختم ہو جائے گا!
#Election2024
میں حیران ہوان کہ TV چینلز ان وڈیوز کو کیوں نہیں چلارہے جہاں ایم کیو ایم کے نقاب پوش خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پہلے سے ٹھپے لگائے بیلٹ پیپرز ڈبوں کی سیل توڑ کر زبردستی ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رسی جل گئے بل نہیں گئے۔ سلام ہے ان خواتین پر جو خوف میں آئے بغیر مزاحمت کرتی رہیں۔
@ECP_Pakistan نوٹس لے۔
حافظ نعیم الرحمن مسلسل حیران کر رہے ہیں اتوارکو کراچی میں بڑا انتخابی جلسہ کیا اور آج کراچی کی غریب اور نظر انداز آبادی اورنگی ٹاؤن میں نوجوانوں کیلئے بنو قابل آئی ٹی پروگرام کا ٹیسٹ رکھا سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے زیادہ نوجوان ان ٹیسٹوں میں شریک ہورہے ہیں
@NaeemRehmanEngr
حافظ نعیم بھائی پر تو یہ الزام بھی نہیں لگ سکتا کہ وہ اندرون سندھ سے بندے بسوں میں بھر بھر کر جلسے میں لائے تھے
یہ بھی نہیں کہا جاسکتا جلسے میں آنے والوں کو بریانی ملیگی
😆😁
کراچی کے لیے کراچی کا حل جماعت اسلامی