@RShahzaddk@Shahzad19857898 no new jobs ...purani jobs bi khtm kr rhy ...apno ko nwaza ja rha ..suger, petrol or bijli k rates chak kry...awam gaalia dy rhi
ہیرو کو قوم کا سلام۔۔۔‼️❤️
اس ہیرو نے آج ساہیوال چلڈرن وارڈ میں 26 بچوں کو زندہ جلنے سے بچایا ہے۔۔DHQ ہسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں آج خوفناک آگ لگ گئی جبکے وارڈ میں 26 بچے موجود تھے اس کا نام ارشد دلو ہے اس ارشد نے اس وقت وارڈ میں کود کر آگ سے لڑتے ہوئے تمام 26 کے 26 بچے زندہ باہر نکال لیے۔۔۔
جیسےآفرین آفرین میں نصرت فتح علی خان گھنٹوں مرمریں، غرغریں ، دردریں ، شرشریں ، بربریں ، سرسریں، لرلڑیں، وغیرہ کرنے کے بعد کہتا ہے کہ
"حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں ...."
ویسے ہی عورتیں گھنٹہ بھر باتیں سنا کر کہتی ہیں ۔ میرا منہ نہ ہی کھلواؤ تو اچھا ہے..!!