"Exel Forensic medicine and Toxicology "
اس کتاب کو لکھنے میں ایک سال صرف ہوا لکھنے کی وجہ وہ پریشانی تھی جو میں نے اپنے تھرڈ ائیر کے پیپرز کے دوران اٹھائی۔ پہلی وجہ کہ کوئی بھی ایک مکمل کتاب موجود نہیں تھی جو پورا پیپر کور کروا دے۔
Excel Forensic medicine and Toxicology
After strenuous efforts of nearly one year. I have completed this book.
Cover nearly whole syllabus and requirements of Forensic medicine and Toxicology along with topical past papers and important mcqs points.
امریکی اور اسرائیلی طاغوت کے خلاف مزاحمت کی علامت، ظلم کے خلاف استقامت کے پیکر، جدوجہد آزادی فلسطین کے پشتیبان ظالموں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نو آبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے جس میں عراق کو تباہ کرنے والے ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود ہیں۔ بورڈ آف پیس فلسطینیوں کے وسائل اور زمینوں پر قبضے کا نیا نظام ہے۔ تعمیر نو کے نام پر غزہ پر امریکی قبضہ ناقابل قبول ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کا یہ موقف کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا حقائق کے برعکس ہے۔ خود ٹرمپ کہہ چکا ہے کہ اس کا بورڈ آف پیس ایک دن اقوام متحدہ کی جگہ لے سکتا ہے۔ ٹرمپ کے اس مؤقف کے بعد پاکستان کا بورڈ میں شمولیت کا کیا جواز؟ ہم ایک بار پھر بہت واضح انداز میں کہتے ہیں پاکستان کی فوج کسی صورت بھی غزہ نہیں جانی چاہیے۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
قبضہ میئر مرتضی وہاب فورا استعفی دیجئے
کراچی میں ناگہانی آفات کا جن قابو میں نہیں آ رہا
کل پھر ایک معصوم بچی اپنی جان سے محروم ہو گئی آپ استعفیٰ دیں گے تو یہ جن قابو میں آئے گا
یاد رہے سیوریج کا سسٹم آپ کی ذمہ داری ہے
Inflation, unemployment, corruption, injustice ,how long will people suffer in silence?
Stand up for a fair system.
Rise with Hafiz Naeem.
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو
4 دن بعد
4 صوبوں میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچوں کو تعلیم کے آئینی حق سے محروم رکھنے والے فرسودہ نظام سے نجات کی تحریک کا آغاز
انشاءاللہ مینار پاکستان سے۔
#BadalDoNizam#MinarePakistan#Lahore
Rise with Hafiz Naeem
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو