134دن پورہ ہوا کے حنیف پشتین اور نوراللہ ترین کوں عدالت میں پیش نہیں کیا ناہی منظر عام پر لایا گیا
قانون نہیں ہے انصاف کی قتل ہے لیکن بیٹے جج عدالتوں میں کس لے ہے
اس طرح غیر قانونی لاپتہ ہونے پے خاموش رہے گا توں ان کی کام کیاہے ان کی
#ReleasePTMActivists
ریاستی بدمعاشی اور لا قانونیت کی انتہا
رات دو بجے پی ٹی ایم کے مرکزی ممبر ملک عبدالمجید کاکڑ کو بغیر کسی جرم گرفتار کیا گیا
یہاں امن کی بات کرنا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے
#releasemalakmajeedkakar
Malak Abdul Majeed Kakar
پشاور یونیورسٹی میں جاری دھرنے سے اظہارِ یکجہتی اور تیراہ میدان سے جبری نقل مکانی سمیت پوری پشتون بیلٹ میں جاری بدامنی کے خلاف، کل باڑہ بازار میں پشتون اسٹوڈنٹس خیبر کی جانب سے علامتی احتجاج کیا گیا۔
یہ احتجاج اظہارِ رائے پر پابندی، ناانصافی، ظلم اور جبر کے خلاف (منہ بند) علامت کے طور پر کیا گیا۔
#WhereIsPTMDelegation
#WhereIsOurStudents
جیل سے لالا کا پیغام!
اس ریاست نے ہمارے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈال دی ہیں۔ ان شاء اللہ ان پر زنگ لگ جائے گا، مگر ہمارے ہاتھ نہ تھکیں گے اور نہ ہی ہمارا حوصلہ کبھی ٹوٹے گا۔ جیل میں ایک سال پورا ہو چکا ہے اگر باقی عمر بھی قید و بند میں رکھیں، تو بھی میں اسی بات پر قائم رہوں گا،،
1/2
کوئٹہ میں صحافی عثمان کو ان کی دکان سے پھر سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کر لیا ہے
بلوچستان کو حقیقی صحافت کرنے والے صحافیوں کے لیے جہنم بنا دیا گیا ہے
انٹرویوز کرنا اور معلومات دینا کو حکومت جرم سمجھتی ہے
صحافی عثمان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#JournalismIsNotACrime
پشتون تحفظ مومنٹ پر ایک طرف ریاست کے طرف سے غیر آئینی طور پر پابندی۔
دوسری طرف PTM کے ذمہ وار رہنماؤں کو جھوٹے کیسیز میں گرفتار کرنا۔
ان تمام ظلم جبر کیخلاف جمہوریت پسند لوگوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔؟
#ReleaseAllPTMActivists
شمالی وزیرستان میرانشا میں مفتی فضل رحمن اور ان کے بیٹے نور رحمن کو آج نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔شیوا تحصیل میں جنگی ماحول بنی ہوئی ہے۔وزیرستان میں ہفتے میں دو دن کا کرفیو عوام کیلئے شدید مشکلات۔
مگر حکومت کی توجہ عوام کے مسائل پر نہیں، بلکہ کہیں اور مرکوز ہے۔