اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر ۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص صبح کے وقت اللّٰہ کے لیے اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اس کے قدموں فرشتے اس وقت تک دعائیں کرتے ہیں جب تک وہ واپس نہیں آتا ۔
@OfficialShehr آج پردیس میں بیٹھے ہوئے لاکھوں کشمیریوں کی آنکھوں میں صرف آنسو ہیں۔۔۔۔ وہ دکھ جو وہ کسی کو نہیں بتا سکتے کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔۔۔ 🥲🥲
آج پردیس میں بیٹھے ہوئے لاکھوں کشمیریوں کی آنکھوں میں صرف آنسو ہیں۔۔۔۔ وہ دکھ جو وہ کسی کو نہیں بتا سکتے کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔۔۔ 🥲🥲
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#کشمیر💔😭
دنیا کی ذمہ داریاں ضروری ہیں،
رزق کمانا بھی عبادت ہے، تعلیم، کام اور خاندان بھی زندگی کا حصہ ہیں۔
مگر جب ساری توجہ صرف دنیا پر رہ جائے، اور دل کو اپنے رب سے جڑنے کا وقت ہی نہ ملے، تو اندر ایک عجیب سی خالی پن پیدا ہونے لگتا ہے۔
کیا آپ لوگوں نے کرس گیل کی ایک سو پچھتر رنز کی اننگز دیکھی ہے؟
مولانا فضل الرحمن کی آج کی تقریر وہی اننگز ہے
یہ سمجھتے ہیں کہ غلیظ پروپیگنڈہ کرینگے تو میں دباو میں آجاونگا ؟ فضل الرحمن کو ماں باپ نے معافی مانگنے کے لئے جنما ہی نہیں ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن وکلاء کنونشن سے خطاب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں!
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيمَ.
❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
ہم میں سے کافی لوگ دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں، مگر صرف یہ سوچ کر نہیں کرتے کہ "مینوں کی فائدہ؟"
کبھی کبھی آپ کے تھوڑا سا وقت، کسی کی کئی گھنٹوں کی پریشانی ختم کر سکتی ہے۔
اور یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں معاشرے کو خوبصورت بناتی ہیں۔ ❤️🥰
ہمارے گھروں میں محبت کی کمی نہیں ہوتی صرف اچھی گفتگو کی کمی ہوتی ہیں ۔ھم ایک دوسرے کے ساتھ بول چال صحیح کرلیں تو ہمارے بہت سے مسائل ہو جائیں گے ۔
بس محبت کی ضرورت ہے ۔❣️❣️❣️
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں!
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيمَ.
❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
��ہاں بیٹھو
تمہیں محبت سکھاتا ہوں، یہاں بیٹھو
کچھ غزلیں سناتا ہوں ،یہاں بیٹھو
کیا کہا؟ وہ چاند پسند ہے تمہیں؟
اچھا اتار کر لاتا ہوں، یہاں بیٹھو
تم گھبراہ کیوں رہی ہو؛ میں ہوں نا؛
اچھا سینے سے لگاتا ہوں، یہاں بیٹھو۔