تمام درخت قلمیں بنادی جائیں اور تمام سمندر سیاہی اور تمام انسانیت آدم سے لے کر قیامت تک کا آخری انسان اور فرشتے اور جن ایک میدان میں جمع ہوں اور ان کو علم عطا کی جائے پھر وہ اللّٰہ کی تعریف لکھنا شروع کریں تو سیاہی ختم قلم ختم لیکن اللّٰہ کی تعریف کا ایک ذرہ بھی نہیں لکھ سکتے ۔
نون لیکی گھامڑوں کا مطالبہ رمیز راجہ کو بند کر دو، سارے انٹرنیشنل میڈیا کو بند کر دیں،ملک کے اس/پچاسی فیصد ووٹر جنہوں نے ہمیں بیلٹ پیپر کے زریعےجوتے مارے ان کو بند کر دو ، ملک کو قبرستان بنا دو اور ہمیں حکومت دے دو! #لیگی_گھامڑ
ایک معمولی درجے کا کرکٹر کامران اکمل، جن کی اپنی کرکٹ کارکردگی ہمیشہ متنازع اور مایوس کن رہی، آج کل عمران خان کے خلاف سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ دیکھا جائے تو انہوں نے ماضی میں قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔