@sabrinamalik786 طالب علموں کے بھیس میں چھپے فسادیوں کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیئے۔ کیا کسی نہتی خاتون کو سرعام ہراساں کرنا انسانیت ہے۔ جب کہ وہ خاتون انکی ٹیچر بھی ہو۔ کوئی بھی غیرت مند انسان یہی کچھ کرتا اپنی عزت بچانے کے لئے۔ کیا ایمرجنسی میں کرنل صاحب پہلے اپنے یونیفارم تبدیل کرنے جاتے۔؟