جب ملک میں کہیں بھی کوئی مرد کسی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرتا ہے تو صرف اس مرد اور اس جیسوں کی بجاۓ پورے ملک کے مردوں کو لعن طعن کی جاتی ہے
لیکن جب ایک خاتون اپنےشوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے آرام سےسو گئی۔ اس پر ہم نےاس خاتون کی مذمت بھی نہیں سنی
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟😉