@vijaythirumalai Why you are jealous from pakistani.
Indian get 70-80 % H-1B visas.
In most of the cases Indians do fraud. Now just see Texas reports 90% of the Indian on H-1B has fake degrees. Pakistanis never did such kind of fraud. Grow up man. Jealousy from pakistanis cannot fix your problem
@TrustScore_1 Indian always do nepotism. In my grad school there is 1 Indian professor she hired 4 international studens and all were indian. When she was hiring 4th student she prefer indian student instead of pakistani student as pakistani student were more competent than indian student.
متحدہ عرب امارات تو اسی دن دل سے اتر گیا تھا جس دن سے انہوں نے اسرائیل سے روابط قائم کئے۔ پھر مودی کے چرنوں میں بیٹھ گئے۔ دوبئی کی ائرلائن اور بینکنگ سسٹم پاکستانیوں نے بنایا اور آج وہ ہمیں ہی حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ احسان فراموش
کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے https://t.co/UwbDTyGacc
I don’t give one single fuck if illegals are voting in our elections.
When we finish executing the pedophiles from rape Island, then we can focus on policy.
Until then, no other issue is important.
جب ہمارے ہجرے، اتن، اقدار اور روایات ہم سے چھین لی گئیں تو معاشرہ جنگجوئی کی طرف دھکیلا گیا، اور آج پختون نفسیاتی قیدی بن گئے ہیں، حالانکہ ہم تاریخی طور پر حسن پرست اور زندگی سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔
— مولانا خانزیب کے تاریخی الفاظ
#IStandWithSajidMehsud
A professor from Malakand Uni, performed a cultural dance. religious organizations targeted him with propaganda.
We stand with the professor.
This is our identity.
The artificial narratives imposed on us by the world,reinforced by fundamntalists never define the Pashtun identity
راولپنڈی میں خودکش پکڑا گیا، مگر جیکٹ اور بارودی مواد پشاور میں تیار بتایا جا رہا ہے، یہ سب کس تاثر کو جنم دے رہا ہے؟ پشتونوں کی مسلسل پروفائلنگ کھلی حقیقت بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ریاست ہمارے ساتھ اس سے بڑھ کر اور کیا کرنا چاہتی ہے؟
ڈی آئی خان اور آس پاس کے علاقوں میں جس طرح سرچ آپریشن کے نام پر پولیس گھروں میں زبردستی گھس کر توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور تشدد کیا جاتا ہے، یہ سراسر ظلم ہے۔ وزیرستان اور پوری پختونخوا کے لوگوں کی جان، مال اور عزت اسی ملک میں محفوظ نہیں— یہ انتہائی افسوسناک حقیقت ہے۔
یہ رویے نہ پشتون روایت کے مطابق ہیں نہ انسانیت کے۔ پشتونوالی میں عزت، غیرت، اور عورتوں کی حرمت بنیادی اقدار ہیں۔ جو بھی ان اصولوں کو روندتا ہے، وہ یقیناً پشتون اقدار کا نمائندہ نہیں ہو سکتا۔ ہم تبدیلی سرکار سے عمران خان کی اوپننگ بیٹسمین اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے صرف انصاف اور عزتِ نفس کا مطالبہ کر رہے ہیں— جو ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
@AdvSaifurehman@Al_Waziiri@Aladeen_Pro@AmirSalar_Wazir@AMirza86155555@Aurangzebbutt@anaskhan_804@AMirza86155555@FakhrudinAS313@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@Muhammadayyubb@MuradSaeedPTI@HamidMirPAK
سابقہ منسٹر ٹرانسپورٹ ملک شاہ مخمد خان کے آبائی گاؤں میں اسکی ذاتی ہائی سکول سکول اور جرگہ ہال پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی بلڈنگ کمکل طور پر تباہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کب تک اس ڈالری جنگ کا ایندھن بنے گے