نیب کی کوہستان میں کارروائی
ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد
73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود
77 لگژری گاڑیاں برآمد
نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث
25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،
یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
مودی کے گرد کاکروچ جنتا پارٹی کا گھیرا تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔مودی کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ میں گھسنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
ایم ایس میو ہسپتال کے آفس میں Vendor سے رقم کی لین دین کی فوٹیج سامنے آگئی
رقم دینے والا Vendor جبکہ ایم ایس کی موجودگی میں رقم وصول کرنے والا ایم ایس کا ملازم ہے۔
میو ہسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کے اسٹنٹس غائب ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
#بریکنگ#نیوز
راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں افریقن خاتون کا مبینہ طور ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد
سید پور روڈ پنڈوڑا بازار میں ایک غیر ملکی افریقن خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان مبینہ طور پر کرائے کے تنازع پر تلخ کلامی اور جھگڑا
عینی شاہدین کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر ڈرائیور کو مختلف علاقوں میں لے جانے کے بعد کرایہ دینے سے انکار کیا، گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں
موقع پر موجود مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ ختم کروایا اور اپنی جیب سے ایک ہزار روپے ٹیکسی ڈرائیور کو کرایہ ادا کیا۔ تاج��وں