میں اپنے قائد عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔
میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب صاحب ، سینٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز صاحب، اور کمیٹی کی تمام ارکین کا بھی شکرگزار ہوں۔
میں عامر دوگر صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہیں حکومت نے پیشکش بھی کی مگر انھوں نے انکار کیا۔
چونکے میں امیدوار نہیں تھا مگر یہ فیصلہ میرے قائد عمران خان تھا اور اسی وجہ سے قبول کیا کہ کہی اور نہ چلی جائے۔ میں آج بھی اس پر قائل ہوں کہ شیخ وقاص صاحب اس کمیٹی کے حقدار ہے انھیں دی جائے۔ میری حکومت سے درخواست ہے کہ وہ بڑے دل کا مظاہرہ کر کے شیخ وقاص صاحب کو چیئرمین مقرر کرے۔
شیخ صاحب اگر آج اپنے فیملی اور اسمبلی سے دور ہے تو صرف اس لئے کہ وہ عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہے۔
میرے لئے عہدے کوئی معنی نہیں رکھتی یہ عمران خان کی امانت ہے۔
@PTIofficial
“I am deeply grateful to Saudi Crown Prince HRH Mohammed bin Salman for responding to my appeal and releasing nearly 7200 poor and deserving Pakistani citizens from Saudi prisons.
I have always strived to use my position and influence to improve the lives of ordinary Pakistanis. This is precisely the reason for me entering in politics, and I will continue to advocate for it as long as I live.” - Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan
Both Imran Khan and Donald John Trump got bullet injuries, which shows how far the 'masked powerfuls' can go to maintain their illegitimate hold on power!
The cases in courts or accusations are trivial !
تاریخ کے اس ایک اور مکروہ کردار کو یاد رکھ لیں-
اس نے یزید کے کہنے پر آ کر ایسا بیہودہ فیصلہ دیا ہے کہ بڑے سے بڑے ٹاؤٹ بھی ایک نکتہ نہیں نکال سکے کہ کہہ سکیں کہ عمران خان کا جرم یہاں ثابت ہوتا ہے-
لیکن اس جج نے سخت ترین سزا دے ڈالی؟😠
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
دس بارہ لاشوں کو تو یہ کچھ بھی نہیں سمجھتے ماڈل ٹاؤن میں چودہ شہید کردیے بارہ لاشیں D چوک کی ہیں، کئی لاپتا ہیں کہتے ہیں کہ انہیں پتا ہی نہیں کہ اصل تعداد کتنی ہے؟؟
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ عمران خان جیل میں نہیں ہیں ، قاسم سوری کے مطابق GHQ میں ہیں اور اُن پر تشدد کیا جا رہا ہے ، KP حکومت فوری ایکشن لے عوام کو موبلائز کرے باہر نکلیں خان کو آزاد کروائے اغوا کاروں سے ۔