Pakistani Army chief Field Marshal Asim Munir was treated as any other common attendee at the Munich Security Conference and asked to furnish his identity proof
@manojkumargupta | #AsimMunir
https://t.co/cVdMBcC4kL
قائداعظم نے دو ٹوک وصیت میں کہا تھا کہ پالیسی بنانافوج کا نہیں بلکہ سویلینز کا کام ہے، فوج کا کام صرف ملک کا دفاع ہے۔ مگر افسوس! قائداعظم کی بات پر 76 سالوں میں عمل نہ ہوا، بلکہ چار بار مارشل لا لگا اور جمہوری حکومتوں کے تخت الٹ دئیے گئے!شاہزیب خانزادہ
سوال یہ ہےکہ کسی فوجی افسرکو دستور یا قانون کی کس شق کےتحت یہ اختیار حاصل ہےکہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنما سےمتعلق رائے دے؟ یا کسی سیاسی جماعت یا اس کے رہنما کو ملک دشمن قرار دے.فوجی ترجمان کی بریفنگ سکیورٹی صورتحال کے علاوہ کسی بھی موضوع پر کیسے ہوسکتی ہے
#ISPRSahibCharhGye
کیا اذان دینے سے عمران خان جیل سے ازاد ہو جائیں گے ارے بے وقوف کس دنیا میں جی رہے ہوں, اتنے سارے وکیل کس لیے رکھے ہو جب عمران خان کو ازاد نہیں کر سکتے, بے وقوف اور جاہل قوم #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لا الہ الا اللّہ!!
یا اللّہ! میرے مُلک کی سلامتی فرما!
یا حیُ یا قیوم! عمران خان کو استقامت بخش اور اُسے عزت و وقار کیساتھ رہائی بخش دے!
یا رحمٰنُ یا رحیم! امتِ مسلمہ کی حالتِ زار پر رحم فرما!
#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے ہزاروں افراد کے قتل کا ذمہ دار اور بے شمار دھماکوں میں ملوث عالمی دہشتگرد رمضان مینگل این اے 264 سے الیکشن لڑ رہا ہے اور الیکشن کمیشن کا اس کے کاغذات نامزدگی منظور کرنا ایک مجرمانہ حرکت ہوگی اور ہر شہری کو اس دہشت گرد کے الیکشن کے خلاف اواز اٹھانا چاہیے۔
کوئٹہ کی ہزارہ برداری کے ہزاروں افراد کے قتل کا ذمہ دار اور بیشمار بم دھماکوں میں ملوث عالمی دھشتگرد رمضان مینگل NA 264 سے الیکشن لڑ رہا ہے اور الیکشن کمیشن کا اسکے کاغذات نامزدگی منظور کرنا ایک مجرمانہ حرکت ھوگی اور ہر شہری کو اس دھشتگرد کے الیکشن کے خلاف آواز اٹھانا چاہیے
I talked to someone today in Daikundi reporting how most nonprofits are still forbidden by the Taliban to carry out medical and nutrition programs. The Taliban ask for aid money but don’t allow those in dire need to receive food, water or medical care.
#StopHazaraGenocide
Quetta is trending on Twitter & again for all the wrong reasons! 😭
3 Hazara policemen were shot dead in 2 days. Hazaras - The children of lesser God! 💔
Maybe this world is another planet's hell.
#HazarasLivesMatter#StopHazaraGenocide#Quetta
The ongoing violence against the Hazara community is heart-wrenching. We cannot stay silent any longer! It's time for the world to stand in unity and say NO to the #HazaraGenocide in Quetta. @UNICEF_Pakistan
Stand with us against the #HazaraGenocide. We will not rest until justice is served, and the perpetrators of these heinous crimes are brought to book. Together, we can end this cycle of violence!
@elonmusk