🚨اس بہادر بچی کو پوری پاکستانی 25 کروڑ عوام کی جانب سے دونوں ھاتھوں سے سلوٹ پیش کیا جاتا ھے کہ اِس ملک کے کرپٹ بکاؤ چور ڈاکو حکمران اور کرپٹ اداروں کو اس بہادر بچی نے ننگا کیا ھے سلوٹ دونوں ھاتھوں سے آپ جیسی بہادر بچی کو پیدا کرنے والے ماں باپ کو✌️💯🤲❤️
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor
ہم وہ ایران نہیں ہیں جو امریکی ٹینکوں پر سوار ہو کر عراق میں داخل ہوا تھا۔ اور نہ ہی ہم قاسم سلیمانی ہیں جو شام میں خواتین اور بچوں پر بمباری کے لیے پیوٹن کو ساتھ لانے کی غرض سے ماسکو گئے تھے۔ شامی صدر احمد الشراع کا بیان
غزہ / فلسطین
فلسطینی عالم دین بسام جرار نے کہا ھے کہ شعیہ یہودی ھیں اور مسلمانوں کی ضد ھیں
انکا ھر عمل اسلام اور مسلمان کے خلاف ھے
یہ رب رسول قرآن و احکام الہی کے منکر اور کافر ھیں
میں کبھی بھی ایران کا حمایتی نہیں رہا ہوں۔۔ میری نظر میں ایران ایک فرقہ وارانہ شیعہ ملک ہے اور اس نے مسلم دنیا میں بہت تباہی مچائی ہے۔
نہ میں سعودی عرب کی تنخواہ پر ہوں۔ مسلمان دنیا میں تباہی مچانے میں سعودی عرب بھی ایران سے کچھ پیچھے نہیں رہا۔۔
مکمل طور پر امریکہ اور اسرائیل کے کنٹرول میں، اب اس کا نوجوان حکمران پورے سعودی عرب کو یورپ بنانا چاہتا ہے اور دین کی جڑ اکھاڑ رہا ہے۔
یہ بات بہت اچھی طرح واضح کر لیں کہ میری وفاداری صرف سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے ساتھ ہے اور ڈیوٹی اس امت کی حفاظت۔۔۔ اس پاک سرزمین کی حفاظت غزوہ ہند خوارج کے خلاف جنگ اور مسجد اقصی کی ازادی۔۔ یہ ہمارا مشن اور ڈیوٹی ہے۔
نہ میں ایران کا وفادار ہوں نہ میں سعودی عرب کا وفادار ہوں۔۔۔ جس ملک کا کوئی عمل مسلمانوں کے مفاد میں ہوگا میں اس کی حمایت کروں گا۔۔ مسلمانوں کو نقصان پہنچائے گا میں شدید تنقید اور مزاحمت کروں گا۔۔
پاکستان میں کیونکہ اکثریت فرقہ وارانہ ذہنیت رکھتی ہے لہذا اگر اپ ان کی مرضی کے خلاف کوئی بات کریں تو فورا اپ پر کفر اور تکفیر لگا دی جاتی ہے۔۔
پاکستان اور مسلمان دنیا کے مفاد میں کیا ہے؟ اسرائیل کیا چاہتا ہے؟ ہندو مشرک کیا چاہتے ہیں؟
صرف ان سوالوں کو سامنے رکھیں تو اپ کو فیصلہ کرنے میں اسانی ہو جائے گی۔۔
سیدھی سی بات ہے کہ سعودی عرب اور یمن کی جنگ نہ مسلمانوں کے مفاد میں ہے نہ پاکستان کے مفاد میں ہے اور صرف اور صرف اس کا فائدہ اسرائیل اور ہندو مشرکوں کو پہنچ رہا ہے۔
یہ شیعہ سنی کا مسئلہ ہی نہیں ہے۔ یمن کے لوگ ایران اور عراق کی طرح کے شیعہ نہیں ہیں۔ وہاں کوئی شیعہ سنی کا فرق نہیں ہے۔۔ وہاں کا زیدی فرقہ تقریبا سنی سمجھا جاتا ہے شیعہ مکتبہ فکر میں۔
سعودی عرب کی دشمنی میں انہوں نے ایران سے اتحاد کیا ہے۔۔ مگر یمن کے حوتھی، ایران کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ اپنی مرضی سے شروع کی۔
ایران نے فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا حزب اللہ نے تنہا چھوڑ دیا۔۔ یمن کے مسلمانوں نے نہیں چھوڑا۔۔ اسرائیل خود حزب اللہ کو تباہ کر سکتا ہے اور کر رہا ہے۔۔ ایران کو تباہ کرنے کے لیے اس نے امریکہ رکھا ہوا ہے۔۔ مگر یمن کے مسلمانوں کو اسرائیل تباہ نہیں کر سکا۔۔ اور اب اس کام کے لیے پاکستان سعودی عرب اور ترکی کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔۔۔ بالکل صاف اور واضح بات ہے کہ اگر پاکستان ترکی اور سعودی عرب نے یمن کے مسلمانوں کو تباہ کیا تو ہم اسرائیل کے لیے گندا کام کر رہے ہوں گے۔۔ اپنے اپ کو تباہ کر رہے ہوں گے۔۔ مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ جنگیں شروع کروا رہے ہوں گے۔۔۔ اس کا پاکستان اور مسلم دنیا اور فلسطین کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ صرف 100 فیصد نقصان۔۔
یہ سعودی عرب کا حمایتی یا ایران کا تنخواہدار ہونے والی بات ہی نہیں ہے۔۔ یہ سیدھی سیدھی پوری امت مسلمہ کے مفاد اور پاکستان کے دفاع کی بات ہے۔۔ پاکستان انتہائی خطرے میں ا جائے گا اگر ہم نے اسرائیل اور سعودی عرب کے کہنے پر یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ شروع کر دی۔۔ یہ جنگ ہم نہیں جیت سکیں گے۔۔ یمن کے مسلمان دوسرے علاقوں کے شیعوں کی طرح نہیں ہیں۔
یمن کو سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی دعا لگی ہوئی ہے جیسے شام کو لگی ہوئی ہے جیسے غزوہ ہند کے مسلمانوں کو لگی ہوئی ہے۔
اس سے بڑا ظلم اور کوئی نہیں ہوگا کہ غزوہ ہند کی فوج یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرے جن کو سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے دعا دی ہے۔۔
یہ بات کہنے پر اگر تم مجھے شیعہ کہتے ہو ایرانی جاسوس کہتے ہو تو یہ تمہارے ذہن کی خرابی اور ذہنی معزوری ہے۔۔ تم پر اللہ کی لعنت ہے۔ تم اندھے گونگے اور بہرے ہو۔ اور تم شیطان اور دجال کے لیے کام کر رہے ہو۔۔
جو بات ہم کہہ رہے ہیں وہی بات قران و سنت اور اللہ اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کے زیادہ نزدیک ہیں۔۔ جب پاکستان ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا سکتا ہے تو ہم سعودی عرب اور یمن کی جنگ کیوں نہیں رکوا سکتے۔۔؟
ہم رکوا سکتے ہیں لیکن سعودی عرب پر امریکہ اور اسرائیل کا دباؤ ہے کہ اس جنگ کو بڑھاؤ۔ اور سعودی عرب ہم پر دباؤ ڈال رہا ہے۔۔ پاکستان کے ہاتھ سے اگر یمن کے مسلمانوں کا خون ہوا تو اس کا بہت بڑا عذاب پاکستان پر ائے گا۔۔ ہم نے کسی صورت میں یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ نہیں کرنی۔۔ پاکستان ایسا کبھی نہیں کر سکتا۔۔ ہم نے اپنی تاریخ میں کبھی مسلمانوں کا خون نہیں بہایا۔ ہماری قیادت کو یہ بات بہت اچھی طرح جاننی چاہیے۔ ورنہ اللہ اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔۔
ایک پاکستانی کا پاکستانی قوم کی طرف سے سعودی عرب کے لوگوں کے لیے پیغام۔
یہ پاکستان کے لوگوں کا سعودی عرب سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے
مافی الخوف فی الدنیا 🇸🇦🇵🇰 https://t.co/hXDmTpejAb
ایران نے پہلے سے منصوبہ بندی کی تھی جس کا آج ہم مشاہدہ کر رہے ہیں یہ رویہ کوئی اتفاقی نہیں ایران کا پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے کے لیے پراکسیوں کی حمایت پر مبنی تاریخی ریکارڈ ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ
شام سے لبنان تک پاراچنار سے لیکر عراق “ یمن تک پراکسی فتنہ دنیا نے دیکھ رکھا ہے
یہ خانہ کعبہ کے باہر کے مناظر ہیں اور مکہ میں جنگ کے بادل لانے والے خود کو مسلمان کہلواتے ہیں یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ ہے اور مکہ مکرمہ پر حملوں کا خطرہ ہے ؟