میں حیران ہوں کہ عالمی میڈیا ہانگ کانگ کے مظاہروں پر تو شہ سرخیاں جماتا ہےمگر کشمیر میں انسانی حقوق کے سنگین بحران سے نظریں ہی چرا لیتا ہے۔کشمیر عالمی طور پرتسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے،بھارت نے9 لاکھ فوجیوں کے مدد سے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصورکرکےجس پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کی ہے۔
For over 2 months with a complete blackout of communications, thousands imprisoned,including entire spectrum of political leadership plus children, & a growing humanitarian crisis. In IOJK 100k Kashmiris have been killed over 30 yrs fighting for their right to self determination
I am puzzled as to how international media continues to give headline coverage to Hongkong protests but ignores the dire human rights crisis in IOJK - an internationally recognised disputed territory illegally annexed by India with 900k troops imposing a siege on 8mn Kashmiris
@ARYSabirShakir_ بلکل درست فرمایا آپ نے صابر بھائی!!
مولانا کو مہنگائی اب یاد آئی ہے جب 40سال بعد خود بے روزگار ہوا ہے
اور شیطان کی پشت پناہی حاصل کرنے والے کو اللہ پاک کی ہدایت کبھی نہیں مل سکتی!!
انکا صرف ایک ہی مقصد ہے صرف ملک میں فساد اور انتشار پھیلانا🙏🙏