کہتے ہیں کسی گاوں میں ایک بابا تھا اسے بڑے بڑے کام کرنے کا بہت شوق تھا ساری زندگی کرنا تو بہت کچھ چاہتا تھا مگر کر نا سکا ۔جب بستر مرگ پر تھا تو اپنے بچوں کو بلایا اور کہا ساری زندگی خواہش ہی رہی ہے کوئی بڑا کام... https://t.co/eRP18gmNbq
وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور محمد عبداللہ حمید گل کی ملاقات۔
جے یو آئی دھرنے کے حوالے سے بات چیت۔
عبداللہ گل کی مثبت کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ وہ جنرل حمید گل رح کی طرح ملکی مفاد کو افضل جانتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ افہام و تفہیم کے ذریعے ڈیڈ لاک کو ختم کروایا جائے
@MAbdullahGul إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثمہ امین
Watch NUST University special show with M Abdullah Hamid Gul, Maria Sultan, Mashaal Malik with Farrukh Pittafi
Tonight at 8:05pm to 10pm on PTV World
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکیساتھ نشست
دیکھیں آج رات 8 تا10بجے تک محمد عبداللہ گل ، مشال ملک پی ٹی وی ورلڈ
مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر حملہ کے اگلے دن تاریخی اخباری بیان جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
۹/۱۱ بہانہ ہے
افغانستان ٹھکانا ہے
اور پاکستان
اصل نشانہ ہے
پر افسوس
قوم کی عادت ہے کہ وہ زندگی میں قدر نہیں کرتی اور بعد میں کہتی ہے
تیری یاد آئی ،تیرے جانے کے بعد
مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر حملہ کے اگلے دن تاریخی اخباری بیان جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
۹/۱۱ بہانہ ہے
افغانستان ٹھکانا ہے
اور پاکستان
اصل نشانہ ہے
پر افسوس
قوم کی عادت ہے کہ وہ زندگی میں قدر نہیں کرتی اور بعد میں کہتی ہے
تیری یاد آئی ،تیرے جانے کے بعد