نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے اس وقت ہمارا احتجاجی دھرنا جاری ہے
تمام اقوام سے اپیل ہے آگے آئیں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹر ظلم اور تشدد کے خلاف ہماری اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
بلوچ ماؤں بہنوں کی نگاہیں آپکی منتظر رہیں گی
#MarchAgainstBalochGenocide
یہ جانور نہیں بلکہ بلوچ نوجوان ہے ان میں بلوچ مائیں ہے جو پرامن احتجاج کررہے ہیں مگر اسلام آباد پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے نوجوانوں کو اٹھا کر غائب کر رہے ہیں #StopBalochGenocide
This is crackdown against the peaceful movement of Baloch Nation, the int HR organisation must take immediate action against the brutality of state forces.
All of the protesters are arrested and kept in different stations, at this time they are taking woman and children to another station.We are unable to connect to our male fellows, we fear that the state will abduct them.
#MarchAgainstBalochGenocide
اگر ان میں سے کسی کو کچھ بھی ہوا تو اس کا زمہ دار ریاست ہے!
ریاست یاد رکھیں یہ بلوچ قوم کی بیٹیاں ہیں، قوم کی عزت ہیں، ان کے ساتھ جو رویہ تم رکھ رہے ہو اس کو بلوچ قوم کبھی بھی نہیں بھولے گی۔
#MarchAgainstBalochGenocide