ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہماری پوری پمپ لائن بدنام ہے یہ کسٹمر کو ٹانکا لگا رہا ہے
میں خود پٹرول پمپ پر کام کرتا ہوں اپنی فیلڈ میں موجود ایسی تمام کالی بھیڑوں کو اب ہم بے نقاب کریں گے
Respected CM @MaryamNSharif, while timely regulation of businesses is a welcome step, I reckon gyms and fitness centers deserve special consideration. Many office-goers work out after duty hours only. Health is as important as food, and extending gym timings to 22:00 as well would support a fitter Pakistan.
میں اپنے لیے 60 ملین ڈالر کا گلف سٹریم جہاز خریدنا چاہتا تھا،
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں ہر روز 10 کلومیٹر پیدل چل کر سکول جایا کرتی تھیں،
پھر میں نے جہاز خریدنے کی بجائے بچوں کے لیے 100 سکول بسیں خرید لیں
(کرسٹیانو رونالڈو)
غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ کا خطبہ دیا گیا:
منبر پر آنے والے امام نے کہا:
"اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوکے ہو، سننے کی طاقت نہیں، نماز پڑھو۔"
یہ کہہ کر امام منبر سے اُتر آیا اور نماز پڑھائی۔
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
Hey @grok, 24 hours from now, choose one random person from my comments to win $100.
Just make sure they’re following me, liked this post, and reposted it.
As always, I’ll share the proof.