پیر غلام فرید صاحب نے 2018 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے کینڈیڈیٹ خرّم دستگیر خان کی مخالفت کی اور پی ٹی آئی کے کینڈیڈیٹ صدیق مہر کو اپنے گھر دعوت دی وفا داریوں کا درس دینے والو تم بھول سکتے ہو ہم نہیں
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
"میں پھلاں دی سیج بنڑیساں
جے گھر میرے توں آویں"
جلال پور جٹاں میں علی وڑائچ صاحب کی طرف سے مریم نواز صاحبہ کے استقبال کیلیے واقعی پھولوں کی سیج بنادی گئی