اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے
تعلیمی شعبہ کو لیکچرار سے لے کر وائس چانسلر تک،تحقیقی شعبہ کو ریسرچ سکالرسے لے کر سائنسدان تک،سیاسی شعبہ کوکونسلر سے لےکر صدر مملکت تک،عسکری شعبہ کوعام فوجی سے لے کر آرمی چیف تک غرض ہر شعبہ ہائے زندگی کو اعلٰی ترین دماغ مہیا کیے ہیں
#JamiatForStudents
سرخ نظریات والوں کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ جمعیت 1947 سے اب تک طلباء کی آواز بنی ہے اور انشاءاللّٰہ مزید بھی بنے گی.طالبات کو پلیٹ فارم بھی مہیا کرتی رہی لیکن ڈھول کی تھاپ اور فحاشی کلچر کے بغیر #نعرہ_تکبیر کی صداؤں میں.
فرق👇
#JamiatvoiceOfStudents
میں علی ناروےمیں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنےوالےملعون کوروکنےپرمسلم نوجوان کوسلام پیش کرتا ہوں۔
آج کےبعدناروےکی تمام مصنوعات کابائیکاٹ کرتا ہوں اورحکومت سےمطالبہ کرتا ہوں کہ ناروےسےسفارتی تعلقات منقطع کئےجائیں۔
میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کریں
#BoycottNorway
ضلع دیر منڈا گوسم میں ایک خاندان کے چار افراد کی قتل ۔گھر والوں پر قیامت صغری خاندان کے خواتین بے ہوش
بچیاں کی دماغی توازن بگڑ رہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے میں ھمارے ساتھ دیجئے۔
ضلع دیر کے حالات دن بہ دن بگڑتے جارہے
@LucidViews__ All the criminals are being treated equally as common people are treated, either anyone is minister or wasPM. Are u calling this unjust and cruel?
This is not ugly infect this seems to be beautiful.
And this is not our humiliation this is what we expected from @ImranKhanPTI