جو تحریک انصاف کے کروڑوں ٹایئگرز اور ٹایئگرسز سوشل میڈیا پر بھرپور پارٹی قیادت کے بیانیئے کا پرچار کرتے ہیں، خان صاحب نے آپ سب کو آج خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپ سب اس کے مستحق ہیں۔
#KarachiJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک بچہ ولید بینر اٹھاے ہوئے کے ہم "بھکاری نہیں ہیں "
میں نے ولید کو بولا تھا کے تمہاری ویڈیو میں ٹیویٹر پر اپلوڈ کروں گا — وہاں دیکھ لینا
Waleed karachi
#KarachiJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور