@AbsarAlamHaider تم 1 نمبر کے منافق اور جھوٹے ہو بتاو کہاں تم نے مظلوم کا ساتھ دیا کہاں تم نے ظالم پر تنقید کی ہیں ہم نے تو جب بھی تمہیں دیکھا یا سنا تو تمہیں بوٹ کے تھسموں سے لٹکتے ہوئے دیکھا یا شریف برادران کی اٹھاتے ہوئے دیکھا تم سے تو کبھی بھی ہم نے ظالم کیخلاف کچھ نہیں سنا
@adeelahmedazad سیاسی اختلاف سے بالاتر بات یہ ہے کہ جو کوئی سعودی عرب کے احسانات نہیں مانتا اس سے بڑا حرام خور اور نمک حرام ہے ہی نہیں ہمارے لاکھوں پاکستانی جس معاشی بدحالی میں سعودی پہنچے تھے آج الحمدللہ سب سیٹل اور خوشحال ہیں اللہ تعالٰی سعودی عرب کو تاقیامت شاد و آباد رکھیں
@KhawajaMAsif اس ملک کو ذلت کی گہرائیوں میں 8 فروری کو پھینک دیا جا چکا ہے جب پوری دنیا نے دیکھا کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ چاروں شانے چھت ہو چکی ہے جب پورے ملک سے ن لیگ کو وہ ذلت آمیز شکست مل چکی کہ جس کی کوئی نظیر نہیں اس کے باوجود منہ اٹھا کر بوٹوں کے طوق گلے میں ڈال کر ملک پرقابض ہوگئے
@iqrarulhassan جب 25 کروڑ عوام کی رائے کو ردی کے ٹوکریوں میں پینھک دیا جاتا ہے اور چند افراد پورے ملک پر ہارے ہوئے ناکام اور قابل نفرت لوگوں کو بزور شمشیر ملک پر مسلط کرتے ہیں تو یہی ہو گا جو رہا ہے اب اسی مسلط بالجبروت ٹولے سے گھٹن کا ماحول ہے لوگوں کی زندگیاں داو پر لگی ہیں
@AbsarAlamHaider ویسے حیرت کی بات ہے کہ ایک دو کو چھوڑ کہ مندرجہ بالا تمام حضرات دو نمبر اور چوری کے راستے آ کر منصب پر قابض ہیں تو اس سے بھلائی کی کیا امید کیجاسکتی ہے کتنا بدقسمت ملک ہیں کہ ان تمام اہم عہدوں پر 2نمبر خائن اور چوری کے راستے آئے ہوئے اشخاص قابض ہے ۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
@TahirAshrafi مولوی صاحب پانی پیئے اور لمبی لمبی سانسیں لیں اتنا بھی ہلکان ہونے کی ضرورت نہیں تھوڑا ٹھنڈے ہو جایئے ہمیں پتہ ہے تم کو قوم کا کتنا درد ہے اور بے گناہوں کے موت پر تم کتنا غمگین ہوتے ہو