سر ہم نے کبھی پوچھا آپ سے کہ وہ جن پر آپ شو کرتے ہیں اور ان کو پکڑتے ہیں ان کا کیا ہوا اگر آپ کے شو سے کوئ فرق پڑتا تو اب تک دو نمبری بند ہو جاتی.
Simple
@iqrarulhassan
چہروں کی تبدیلی سے نظام تبدیل نہیں ہوتے مگر ایک امید زندہ ہوتی ہے کہ شایدآنے والا نیا چہرہ نئے نظام کا حامی ہو اور پرانی غلطیاں دہرانے سے گریز کرے۔ایک امید ہی کی جا سکتی ہے کہ شایداسلامی"جمہوریہ"پاکستان میں جمہوریت کی حکمرانی کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والی قیادت اب ہمارانصیب ہو !
جنرل عاصم منیر کو جنرل باجوہ کی پرانی GHQ اور ISI کی ٹیم کو تبدیل کرنا ہوگا اور اپنی نئی ٹیم سے کام کرانا ہوگا، تب جاکر عوام میں ادارے کا ٹرسٹ ب��ال ہوگا۔ جنرل امجد شعیب