سرکاری ملازمین کو چاہیے کہ ملازمت کے ساتھ اپنے لیے مناسب کاروبار کا بندوست بھی کرلیں بجائے اس کے کہ ہر سال حکومت سے بہتری اور ریلیف کی امیدیں وابستہ کی جائیں
@NaureenJanjua پہلی بیٹھک میں کوئی معاہدہ ہونا ممکن بھی نہیں تھا ہم بظاہر یوں کہہ سکتے ہیں کہ مذاکرات اگلے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جن چیزوں پر اتفاق نہیں ہو سکا انکا مناسب حل تلاش کیا جائے گا کمپلیکس مذاکرات ہیں کافی وقت لیں گے
پاکستان کی شاندار،جاندار،موثر سفارتکاری کے باعث امریکی نائب صدر تقریباً 15سال بعد پاکستان پہنچے ہیں۔آخری دورہ جوبائیڈن کا بطور نائب صدر 2011 میں ہوا تھا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر کا نور خان ائیربیس پر استقبال کیا