الإعتداء على باكستان هو إعتداء على السعودية .
والإعتداء على السعودية هو إعتداء على باكستان 🇵🇰🇸🇦
پاکستان پر حملہ سعودی عرب پر حملہ ہے۔ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ 🇵🇰🇸🇦
الجزاٸر کا یوم پاکستان پرجاری کردہ ملی نغمہ
اس میں الجزاٸری سنگر نے پوری تاریخ بیان کی ہے ۔
کہ کیسے پاکستان نے اپنا پاسپورٹ جاری کر کے الجزاٸر کو فرانس سے چھٹکارا دلوایا تھا
#الجزائر#Pakistan#algerie#پاکستان
تاریخ میں پہلی بار پاکستا�� ذندہ باد کے نعرےایسا منظر آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا 💕💝❤️💖حرم مکی میں امام الکعبہ شیخ السدیس جنگ میں پاکستان کی فتح کے موقع پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگواتے ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ حرم پاک میں اس طرح کا نعرہ لگوایا جائے
والدِ محترم رحمہ اللہ کا یہ کلپ 2004 میں انکے ”دورہ بھارت کے دوران ممبئی“ میں کیئے گئے ایک خطاب سے لیا گیا ہے۔ آج اس کلپ کا ایک چھوٹا سا حصہ بہت شیئر ہوا حتی کہ مختلف ٹی وی چینلز نے بھی دکھایا۔ اللہ کی شان یہ ہے کہ بھارت میں دیا گیا والدِ محترم کا یہ بیان بھارت کے خلاف آ��ریشن بنیان مرصوص کا حرفِ اول بن گیا۔ اللہ اکبر وللہ الحمد ! براہ کرم اس کلپ کو آخر تک سماعت فرمائیں۔