آئین پاکستان شہریوں کو انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہےجس کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے : وائس آف کراچی
ماورائے عدالت قتال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث جماعت پیپلز پارٹی کا سربراہ انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کا چئیرمین ہے جو ریاست کیلئے بدنما داغ ہے : مرکزی کمیٹی
@nadeem_nusrat@WasayJalil
واسع بھائی وائس آف کراچی کی پوری ٹیم آپ کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے اور دعاگو ہے اللہ پاک آپ کی ہر مشکلات آسان فرمائیں ۔ آمین ۔
Dear All
Due to my personal reasons, I am disassociating myself from VoK & it’s advocacy work in Pakistan and USA. However, I will continue to raise genuine issues of karachi & urban sindh in my own capacity through SM.
#JeayMohajir
Regards
Wasay Jalil
September, 4th-2021
بارشیں دنیا بھر میں ہوتی ہیں لیکن کراچی وہ لاوارث شہر ہے جہاں بارش ہوتے ہی سیکڑوں لوگ نااہل کے الیکٹرک کے ہاتھوں اپنی جانوں سے جاتے ہیں لیکن انسانی جانوں کے اس ضیاع پر کے-الیکٹرک سے پوچھ گچھ کرنے والا کوئی نہیں -
سندھ کی نسل پرست حکومت کی نااہلی اور کرپشن کے باعث معمول کی بارش نے کراچی میں ایک بار پھر قیامت بپا کردی۔
کاروبار زندگی معطل کراچی کو فوری طور پر سندھ حکومت کے قبضہ سے واپس لیکر اسے خود مختار انتظامی یونٹ قرار دیا جائے : ندیم نصرت
#karachirain#Karachi#Pakistan@PPP_Org
۔
کراچی کیلئے نہ پانی بجلی ہے نہ اسمبلیوں میں منصفانہ نمائندگی اور نہ ملازمتیں۔ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت نے شہری سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں : ندیم نصرت
#karachirain#Karachi#Pakistan@PPP_Org@PTIofficial
کراچی کیلئے نہ پانی بجلی ہے نہ اسمبلیوں میں منصفانہ نمائندگی اور نہ ملازمتیں۔ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت نے شہری سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں : ندیم نصرت
#karachirain#Karachi#Pakistan@PPP_Org@PTIofficial
کراچی اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی وارداتیں تھم نہ سکیں
دن دیہاڑے آج بلاک 3 میٹروول طیّبہ مسجد کے پاس گراؤنڈ ��یں بینک سے پیسے لے کر انے والے شہری مفتی اعجاز صاحب سے نقد اور موبائل چھین کر ڈکیٹ فرار اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں پولیس کی ناقص کارکردگی کا ثبوت دینے لگی @murtazawahab1
کے-الیکٹرک جیسا نااہل ادارہ دنیا کے کسی بھی مہذب ملک میں ہوتا تو اسکی پوری انتظامیہ قتل عمد، بدانتظامی اور مجرمانہ غفلت کے مقدمات میں جیل میں ہوتی اور اسکے اکاؤنٹس سے متاثرین کو خطیر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم ہوتا۔کراچی کا انتظام کراچی والوں کو دئیے بغیر یہ ظلم ختم نہیں ہوگا۔
واسع بھائی: وائس آف کراچی کی پوری ٹیم آپکے اس فیصلہ کا احترام کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ آپ نے جن نجی معاملات کا تزکرہ کیا ہے ان میں جلد بہتری آئے۔ ہماری تمام تر نیک خواہشات آپ اور آپکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
وائس آف کراچی میڈیا ٹیم کی پیشکش
" بے بسی کا سفر".
کراچی کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کی سفری مشکلات پر مبنی دستاویزی فلم.
2/5
#VOK#GreaterKarachi#Pakistan#Karachi
وائس آف کراچی میڈیا ٹیم کی پیشکش
" بے بسی کا سفر".
کراچی کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کی سفری مشکلات پر مبنی دستاویزی فلم.
5/5
#VOK#GreaterKarachi#Pakistan#Karachi
وائس آف کراچی میڈیا ٹیم کی پیشکش
" بے بسی کا سفر".
کراچی کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کی سفری مشکلات پر مبنی دستاویزی فلم.
3/5
#VOK#GreaterKarachi#Karachi#Pakistan
وائس آف کراچی میڈیا ٹیم کی پیشکش
" بے بسی کا سفر".
کراچی کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کی سفری مشکلات پر مبنی دستاویزی فلم.
1/5
#VoK#GreaterKarachi#Pakistan#Karachi
@ImranKhanPTI ابے پوڈری زیادہ تعریف کا مستحق ویڈو بنانے والا ہے ۔
دن میں ایسے سیکڑوں واقعیات ہوتے ہیں ۔ اللہ رب العزت کی ذات ہے بچانے والی ۔
ویسے تمہارے لینڈی پولیس والے بندہ نہیں کھنچا گیا ۔ دوسرے شخص نے کھنیچا ہے 😝
@nadeem_nusrat The current situation is extremely dangerous, all #world powers must take a serious look at it and make sure that no more human lives are lost.