اس ملک میں عطائی ڈاکٹروں کو پریکٹس کرنے دیا جارہا ہے اور ابھی نرسنگ فیلڈ کو بھی ڈاکٹری کا درجہ دیا جارہا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ فارن ممالک والےگریجویٹ کو اس ملک میں licence دیا جائے جن سے عطائیت کا بھی خاتمہ ہوجائے گا اور باقی بہتری بھی اجائے گی۔
#PMDC50PercentNRE
Decide once and for all and publish your decision!
Put an end to this continuous delay and torture.
Do what the rules say (that you made).
#PMDC50PercentNRE
ہم تمام انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس PMDC سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 6 اگست 2023 کو ہونے والے NRE پر 50% پاسنگ کرائیٹیریا لاگو کیا جائے اور جن بچوں نے 50% نمبر لے لئیے ہیں، ان کو پاس کیا جائے۔
#PMDC50PercentNRE
15 اگست 2023 کو پی ایم ڈی سی کے سامنے ھم نے اس لئے احتجاج کیا تھا کہ 6 اگست کو ھونے والے NRE ٹیسٹ کو دوبارہ 50٪ پر reannounce کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ھم دوبار احتجاج کرنے پر مجبور ھوجاءنگے
#ReannouceNREon50percent۔
@AimalWali@RubinakhalidPPP@DrNadeemjan
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائیع کرو پھر جان بوجھ کر NRE کا 70% پاسنگ کرائیٹیریا رکھو تاکہ کوئی بچہ پاس ہی نہ کر سکے اور بار بار امتحان دے کر فیسوں کی مد میں ان کرپٹ لوگوں کی جیبیں بھرتا رہے۔
واہ پی ایم ڈی سی، واہ!!
#RetrospectiveNRE50Percent
ظلم کے یہ ظابطے، ہم نہیں مانتے۔
50% پاسنگ کرائیٹیریا 6 اگست NRE-1 امتحان پر لاگو کریں اور 50% نمبر حاصل کرنے والے بچوں کو پاس کریں۔
#RetrospectiveNRE50Percent
ظلم کے یہ ظابطے، ہم نہیں مانتے۔
50% پاسنگ کرائیٹیریا 6 اگست NRE-1 امتحان پر لاگو کریں اور 50% نمبر حاصل کرنے والے بچوں کو پاس کریں۔
#RetrospectiveNRE50Percent