On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
جیو نیوز کی حالیہ کوریج نے ایک سنجیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا ہمارا میڈیا کیا بھارت کا غلام بنتا جا رہا ہے؟ آشا بھوسلے کی وفات پر جس انداز میں جیو نیوز پر ماتم کیا گیا، وہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب پاکستان اور بھارت کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ہیں۔ ایک طرف بھارتی میڈیا مسلسل پاکستان کے خلاف بیانیہ بنا رہا ہے، نفرت کو ہوا دے رہا ہے اور پاکستانی فنکاروں کے لیے انہوں نے دروازے بند کیے ہوۓ ہیں، جبکہ دوسری طرف یہاں اس خبر کو غیر معمولی جذباتی رنگ دیا جا رہا ہے اور شدید غم اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ تضاد صرف کوریج کا نہیں بلکہ غلامانہ سوچ کا بھی ثبوت ہے، کیا واقعی یہ صحافت ہے یا بھارت کے بیانیے کی تشہیر؟
@geonews_urdu@AzazSyed
#Pakistán #امن_کا_سفیر_پاکستان
بالکل مانا کانا نہیں ملے کبھی بھی کیونکہ اس نے فٹ پاتھ پر رہنے والوں کی بجائے ان پین یکوں کہ بارے میں سوچا اور آج ملک ان حالات میں ہے ۔ انہی پین یکوں کی وجہ سے ہے ۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نےاتنا قرضہ نہیں لیا ادوار میں جیتنا اس نے اپنی تین سالہ حکومت میں لیا ۔ جیو ٹٹے پوشا 🤔
آپ کو ہزاروں جرنیل ملیں گے مگر دوسرا عمران خان نہیں ملے گا ❤️🩹
اس شخص سے ہزار بغض رکھو ، جب تک پاکستان رہے گا عمران خان کا نام یاد رکھا جاۓ گا 🫶
عمران خان زندہ باد 🔥
@NafisTabbasun@ImranRiazKhan اوے یوتھیو ۔ میں تہانوں تون کے رکھاں گا ۔ اگر ہون وی آرام نہ آیا ۔ میرے کول ویڈیوز وی ہے نے ۔ میں فیر او اپلوڈ کراں گا ۔ فیر رویا جے نہ ۔ ویڈیوز وی گندیاں نے ۔
ڈی چوک دی گندی اولاد مزا نہ سواد 😜😆
عمران خان ایک ایسا وزیراعظم تھاجو ائیر پورٹ پر بیٹھ کر اپنے فلائٹ کا انتظار کرتا تھا ۔۔وہ چاہتا تو اپنے لیے جہاز منگوا سکتا تھا۔۔مگر اس نے ملک وقوم کا پیسہ بچانے کو ترجیح دی ۔
دیکھنے میں تو یہ تصویر AI بھی نہیں دکھائی دیتی۔ مگر پھر بھی عجیب لگ رہی ہے۔ رہنمائی کریں، کیا عمران خان صاحب کی یہ تصویر اصلی ہے اور اگر اصلی ہے تو یہ اب کی تصویر ہے یا پرانی ہے؟