بوتل اٹھائی اور کافی ساری اس کے منہ میں انڈیل دی ، پھر اُسے دور اچھال دیا اور خود مچھلیاں پکڑنے میں مشغول ہو گیا
جب میں مچھلیاں پکڑ کر واپس جا رہا تھا
تو میں نے اپنے پاؤں میں کوئی چیز محسوس کی ، نیچے دیکھا تو وہی سانپ منہ میں دو مینڈک لیئے میری طرف سوالیہ اور پُرامید نظروں سے د
ایک اطالوی مصنف لکھتا ہے
کہ میں ایک بار جھیل میں مچھلیاں پکڑ رہا تھا کہ میرے پاس چارہ ختم ہو گیا ،
ابھی میں سوچ ہی رہا تھا کہ کیا کروں ، اتنے میں مَیں نے ایک سانپ کو اپنے پاس تیرتے دیکھا جس نے منہ میں ایک مینڈک دبوچ رکھا تھا مجھے معلوم تھا
کہ مینڈک بڑی مچھلیوں کیلئے اچھا چارہ
ثابت ہو سکتا ہے ، اور یہ کہ سانپ منہ میں مینڈک لیئے مجھے نہیں ڈس سکتا، چنانچہ میں نے سانپ کو گردن سے دبوچ لیا ،
اور اس کے منہ سے مینڈک نکال کر اپنی ٹوکری میں رکھ لیا
اب مسئلہ یہ بن گیا کہ سانپ کو کیسے چھوڑوں ، وہ مجھے پلٹ کر ڈس لے گا ،
تھوڑا سا سوچنے کے بعد میں نے اپنی وہسکی کی
بچے سے زیادتی پر مانسہرہ کی عدالت نے مشہور عالم دین مولانا شمس الدین کو 16 سال قید بامشقت سنا دی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے اپ نے فرمایا کے میں سزا سے مطمئن ہوں ۔
غلط فیصلہ غلط وقت پر
ہزاروں غریب زائرین کےبائی روڈ
ویزےلگ چکے
بس بک ھوچکے
ہوٹلزبک ہو چکے
لاکھوں روپےخرچ ہوچکے
اس وقت ایسا فیصلہ کیسے؟
تکفیری قاتلوں نجس دھشتگردوں کو روکنےکی بجائےزائرین کوکربلا سےروکنا امویوں اور عباسی حکمرانوں کاشیوہ ھے
کوئی حُسَینی ایسی پابندی نھیں مان سکتا
﴿ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ﴾
حشر تک سوچ اے فکرِ انسانیت
صرف اصغر ع کا خون بہا کیا ہے؟؟؟
Ali Asghar ع didn’t speak,
But his blood wrote the loudest sermon of truth💔🙌
*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*❤️🩹
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا
مرن توں ڈر دے او بادشاہو
کمال کر دے او بادشاہو
بندہ تجمل کلیم ہووے تے مر سکدا اے،پر بندہ شاعر تجمل کلیم ہووے تے اوہ نئیں جے مر سکدا،
رب راکھا تجمل جی۔ رب سوہنا تہانوں ہمیش اپنی رحمت دی ٹھنڈی چھاں چ رکھے۔ آمین