“The most intense and harsh prison conditions I’ve seen in my 25-year career.”
International human rights lawyer @JaredGenser told @CNN that the torturous solitary confinement and isolation of former Prime Minister Imran Khan is part of a deliberate strategy by the Pakistani regime to “crush his spirit or break him psychologically.”
#FreeImranKhan
I congratulate my brothers, the Rulers of the Emirates, all those who call the UAE home, and Muslims around the world on the occasion of Eid Al-Adha. We pray that God bestows his blessings on our nation and grants peace, stability, and prosperity to all.
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
مطیع اللہ جان میرے استاد محترم ہیں، میں ان کو دیکھتا تھا کہ پچاس سال ان کی عمر ہے اور وہ کیمرے ہاتھ میں پکڑ کر صحافت کر رہے ہیں، کبھی سپریم کورٹ کے باہر تو کبھی پروگرام میں،
پانچ مرلے کے گھر کے تیسرے فلور پر وہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ اسد طور
🚨 ہم واشنگٹن گئے ہماری بات چیت ہوئی وہاں سے ردعمل آنے والا تھا کہ حکومت پاکستان نے مشرق میں امریکی puppet حکومت بننے کی ہر ممکن کوشش شروع کر دی انہوں نے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا پھر انہوں نے اپنے منرلز امریکہ کے حوالے کرنے کی کوشش کی انہوں نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے خوشامد کی کوشش کی انہوں نے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف عمران خان سٹینڈ لیے کھڑے ہیں ۔
قاسم خان
میرے گھر میں جو خاتون کام کرتی ہیں، انہوں نے پچھلے سال اپنے گھر سے بجلی کٹوا دی تھی کیونکہ بل ادا کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ پورا سال اس خاندان نے بغیر بجلی کے گزارا کیا۔ اس سال انہوں نے لوگوں کی مدد سے ایک سولر پلیٹ لگائی، ایک لائٹ اور پنکھا خریدا۔ ان کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ آج صبح ہی میں نے ان کے پنکھے کی ویڈیو دیکھی اور آج شام کو پتا چلا کہ اب سولر لگانے کے لیے NEPRA سے لائسنس لینا ضروری ہے، جیسے آپ اسلحے کے لیے لیتے ہیں۔ یعنی سولر بھی اس حکومت کے لیے اسلحے سے کم نہیں۔
میرا اتنا دل دکھا کہ ہمارے گھروں میں جو سولر ہیں وہ انویسٹمنٹ تو یہ لوگ ڈبو ہی چکے ہیں، لیکن ایک غریب بھی اب NEPRA سے لائسنس لے گا اور ساری زندگی اس کی فیسیں ادا کرے گا۔ یہ ظالم کسی انسان کو ملک میں زندگی گزارتا نہیں دیکھ سکتے، اور اگر ان کی کسی پالیسی پر اعتراض کرو تو آپ کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جاتے ہیں۔
یا اللہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین
سبین یونس کی وال سے
“My father is the best person I know at handling pressure, he is incredible at that”
“He is very reassuring type of father”
“I would love to go hiking with him”
#SulaimanKhan#ReleaseAndTreatImranKhan
سلیمان خان کی گفتگو 🚨
ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔
قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں
الوداع پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے ساتھ میرا تعلق تقریباً 15 سال سے ہے لیکن اب کے بعد پی ٹی آئی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اب میں صرف عمران خان کو سپورٹ کروں گا اور خان صاحب سے وفا کا یہ تعلق آخری سانس تک ہے اور رہے گا ۔❤️