شہبازشریف سے متعلق مہر بخاری صاحبہ کے پروگرام میں جو گفتگو فیصل ووڈا نے کسی ، اس پر کسی منسٹر کے منہ سے چوں نہیں نکلی ، ن لیگ کے سوشل میڈیا کی اوقات بھی سب نے دیکھ لی ، کسی کی جرآت نہیں ہوئی کہ ایک جوابی ٹویٹ ہی کردیں
مزمل اسلم کو سپیکر نے کہا جب آپ کی باری آۓ گی تب بولنا لیکن مزمل اسلم نے خود کو جرنیلی بدمعاش سمجھتے ہوۓ سپیکر سے الجھنا شروع کر دیا، سپیکر نے کہا آپ کا رویہ ٹھیک نہیں آپ جو بھی کر رہیں ہے وہ درست نہیں ہے آپ کو اپنا رویہ ٹھیک کرنا ہو گا
نظام کے اپنے ہی تمام لوگ اپنے ہی کراۓ گئے الیکشنز کا خود ہی آ کر ہر روز پول کھول رہے ہیں۔ اور بیٹھنے والے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور فتح کے دعوے بھی کرتے ہیں!
عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے سب یہی کہہ رہے ہیں کہ ابھی غالباً خفیہ بھی رکھا جارہا ہے
سہیل آفریدی کو اسے خفیہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ پھر رولا پڑ جانا ہے
اسٹیبلشمنٹ جب بھی بیچھے والا دروازہ کھولتی ملاقات فیس سیونگ کیلیے تو کسی کو خبر نہیں ہونے دیتی
عمران ریاض خان
عمران خان نے تمام قیاس آرائیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے، جیسے جیل کاٹی ہے، ان کی مزاحمت کو پولیٹیکل سائنس کی کتابوں میں پڑھایا جائے، اور اس پر کتابیں لکھی جائیں گی۔ پارس جہانزیب
#pakistan@Parasjahanzaib1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پیپلز پارٹی نے صرف اردلی کا کردار ادا کیا جو وفاق میں ن لیگ کر رہی ہے۔ پابندیاں لگانے والے قیام پاکستان سے ابتک وہی ہیں جو ان کٹپتلیوں کو مسلط کرکے اپنا مفاد نکالتے آئے ہیں۔
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران امریکہ معاہدہ کے اہم نکات۔۔!!
1- لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کا فیصلہ
2- معاہدے پر دستخط کے 30 دنوں کے اندر بحری ناکہ بندی مکمل ختم کر دی جائے گی
3- امریکی فوج کا ایرانی سرحدوں کے اطراف سے 30 دنوں میں انخلا ہوگا
4- آبنائے ہرمز 30 دنوں میں کھلے گی، سیکیورٹی انتظامات ایران کے سپرد ہوں گے
5- ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات پر عائد امریکی پابندیاں فوری معطل کرنے کا فیصلہ
6- امریکا اور اس کے اتحادی ایرانی معاشی بحالی کیلئے 300 ارب ڈالر کا پلان پیش کریں گے
7- ایران پر امریکا اور سلامتی کونسل کی تمام بنیادی اور ثانوی پابندیاں ختم کی جائیں گی
8- ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے کے این پی ٹی معاہدے پر کاربند رہے گا
9- امریکا ایران پر نئی پابندیاں بھی نہیں لگائے گا
10- ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 24 ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے، مذاکرات سے پہلے 12 ارب ڈالر ایران کو ملیں گے، ایرانی میڈیا
11- حتمی مذاکرات سے پہلے ایرانی فنڈز غیرمنجمد اور ناکہ بندی ختم کی جائے گی
شاہد خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی🚨
عمران خان کدھر ہے ہمیں تو نہیں پتہ اس رات کہا پمز ہسپتال لے گئے ادھر میں گیا ادھر نہیں تھے ، پھر کہا شفا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر بھی نہیں تھے اس لئے ہمیں کیا پتہ عمران خان کدھر ہے 🤬
تحریک انصاف کی حکومت میں سو خرابیاں ہونگی مگر خود عمران خان ہر ہفتے جلسوں سے خطاب کرتے، اپنے مخالفوں کو بھی انٹرویوز دیتے اور ہر فورم پر اپنے بیانیے کو پیش کرتے تھے انکے دور میں ہر وزارت کا ایک ترجمان تھا، آزاد میڈیا کیلئے عمران کی زیادتیاں ایک طرف لیکن انہیں میڈیا کی اہمیت کا مکمل احساس تھا اور وہ پوری ذمہ داری اور توجہ سے اس کو ترجیح دیتے تھے، سہیل وڑائچ
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
”عدالتوں کے احکامات ہیں، جیل رولز ہیں، مجھے کوئی ایک قانون بتا دیں ایک لفظ بتا دیں جس کی وجہ سے عمران خان تک رسائی کی اجازت نہیں ہے؟ اگر عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے تو ہمارا یہاں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں بنتا لوگوں نے ہمیں ووٹ صرف عمران خان کی وجہ سے دیا تھا۔“- بیرسٹر @BarristerGohar
#ShameOnJudges #EndKhansIsolationNow