"بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں جس سے متعدد افراد اپنی جان کھو بیٹھے اور کئی زخمی ہوئے۔ اس کے خلاف آزادانہ جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے"۔ عمر ایوب
@OmarAyubKhan#Bannu
مجھے بندہ ISI سے چاہیے، اپنے DGISI کو بتا دیں، بندہ ہر صورت بازیاب ہونا چاہئے، 3 بجے تک انتظار کروں گا اسکے بعد ایسا حکم جاری کروں گا کہ اثر انداز ہوگا 🔥🔥🔥
جسٹس محسن اختر کیانی کے آگ لگاتے ریماکس
پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھوں کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں،
طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔ تقریباً تمام پاکستانی سٹوڈنٹس کے ہاسٹلز پر حملے ہورہے اور حالات انتہائی کشیدہ ہے۔
اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 3 پاکستانی میڈیکل کے طلباء شہید ہوچکے ہیں جبکہ مزید کی بھی اطلاعات ہیں
میں ایک قومی کھلاڑی ہوں، ۹ مئی کے احتجاج میں شریک ہونے پہ مجھے جیل میں بند کر دیا۔ کسی مجرم کی طرح شہر کی سڑکوں پہ پولیس گاڑی میں گھمایا گیا اور تھانوں میں لیجا کر تذلیل کی گئی۔ ملک میں کسی جگہ بیٹھنا، گزرنا یا احتجاج کرنا کوئی جرم ہے؟ اگر معاشرے میں اگر کوئی ظلم ہو رہا ہو تو اس کی مذمت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔ گرفتاری کے بعد منہ ��ہ تھیلا ڈال کر عدالت میں پیش کیا گیا اور کوٹ لکھپت جیل میں بند کر دیا گیا ۔ @shamailabasit