یہ کہتے ہیں ن لیگ کی حکومت نہیں تھی تو باقی رانے اور خواجے کونسی پارٹی کے تھے ؟ بلاول کا بیان ہے یہ ان کے اتنے وزیراعظم نہیں جتنے ان کے ہیں، یہ جو بجلی مہنگی ہونے پر بیان دے رہے ہیں جوتی اتار کر بندہ ان کو مارے 10 اور گنے ایک، سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
https://t.co/6SQVEVNKxe
@KhSaad_Rafique غیر آئینی غیر منتخب حکومتوں سے سی سی آئی میں ووٹنگ کروانا آئینی ئے۔۔۔؟؟؟ 90 روز سے زائد میں الیکشن کروانا آئینی ہے، بس کردیں عوام کو چ بنانا، حلقے میں نکل کر تو دیکھیں عوام آپ لوگوں کا انتظار کر رہی ہے
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب آپ کا تو اب چپ رہنا ہی بنتا ہے، صرف آپکے لیڈروں کی کرپشن کو معاف کرنے کیلئے ملک کا بیڑا غرق کروا دیا، بدترین مہنگائی کے دلدل میں ملک کو دھکیل دیا، بے روزگاری کی وجہ سے کرائم کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوگیا،آپ بس چپ ہی رہیں…
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
@hinaparvezbutt اب جب آپکی پارٹی سے اختلاف اور پی ٹی آئی سے وابستہ لوگوں کو جب آپ ذہنی بیمار کہیں گی تو اسطرح دوسروں کی تذلیل کرکے آپ کیا چاہتی ہیں کہ وہ لندن میں آپکا فقید المثال استقبال کرتے۔۔؟؟؟ جنکے اپنے گھر شیشے کے ہوں وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتے
"🇵🇰 Proud moment as we announce the upcoming erection of a monumental flag at Liberty Chowk, Lahore ! One of the longest ever, a symbol of unity and patriotism. It is important to share that this will be a fully sponsored project with no burden on Provincial exchequer.
Ground breaking on 14th August
Insh Allah
Removing someone from a post is never easy, but sometimes it's crucial for better management. Unfortunately had to change MS and AMS from Posts. A long visit to General Hospital Lahore today was disheartening. Long queues for operations, faulty ACs, substandard hygiene, and patient bribery complaints tarnish the experience. Minister of Health and Secretary of Health are developing a comprehensive improvement plan within 7 days. Hospital revamp plans are underway, with a commitment to address management issues swiftly.
Naeem Haider Panjotha Adv has reportedly been arrested by FIA. He went to FIA headquarters to join inquiry in Humayun Dilawar's Facebook posts. His clerk Usman has confirmed his detention but it is not yet clear as to whether Naeem has formally been arrested or not because the FIR could not be registered directly and without permission of IHC. These measures would unite the legal fraternity and would not Khan's legal team from the discharge of it's professional obligations. I will update u guys on the matter.
@shazbkhanzdaGEO لیکن بندے کو دوغلا نہیں ہونا چاہیئے، جناب کا ٹی وی پر اپنے پروگرام میں بیان اور ہوتا ہے، کسی تقریب میں بیان اور ہوتا ہے اور ٹویٹر پر جناب اور ہی روپ میں نظر آتے ہیں
عمران خان کو جس طرح سزا سنائی گئی وہ فیر ٹرائل کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے - جس عجلت اور بے چینی سے یہ فیصلہ کیا گیا وہ ظاہر کرتا ہے کہ طے شدہ فیصلے کا اعلان عدالت سے کرایا گیا ہے جس کا مقصد صرف نا اہلی ہے، قابل مذمت
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کو انصاف نہیں ملا!
ہم توشہ خانہ فیصلہ کے خلاف اپیل میں اعلیٰ عدلیہ میں جائیں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف رہا بھی ��ونگے انکی سزا بھی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے انشاءاللّٰہ
@PTIofficial کارکنان اور عوام سے درخواست ہے کہ پرامن رہیں اور کوئ قانون کو ہاتھ میں نہ لے تاکہ 9مئ جیسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں۔
ہمارے لیڈر جلد ہمارے بیچ ہونگے انشاءاللّٰہ