England Makes flat pitches for india
2025 - England v India Test Series
1st Test - 7 100s
2nd Test - 4 100s
3rd Test - 2 100s
4th Test - 5 100s
5th Test - 3 100s
2026 - England v Pakistan Test Series
1st Test - 0 100s
2nd Test - 0 100s
امریکہ اور ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔ دوسری طرف صرف تین دنوں میں چالیس ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں مریم نواز گیارہ ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں، آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا،
کیا سر سے پاؤں تک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ملک میں یہ ماہانہ تنخواہیں لینے اور بانٹنے والے اس بندر بانٹ میں حق بجانب ہیں؟ کیا ایسی کھلی ڈکیتی جائز کہلائے گی؟ نیشنل بینک آف پاکستان کا صدر 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لےرہا ہے۔۔ خدا کی پناہ۔۔ عذاب کا انتظار کریں۔۔۔۔
@PCTFighter56 90 Tests: 27 wins, 34 losses and 29 draws… and a big chunk of those runs came on flat pitches in Pakistan. 😂 We know all the records, so don’t come here today acting like you can point fingers at others. 🤡 @yousaf1788