@BadarAbbas صرف ایک بات میں سارا جواب ہے
جب عمران خان کہتا ہے
ان کے اثاثے باہر ہیں تو عوام سمجھتی ہے شریف و زرادی کی بات کر رہا ہے وہ ججز اور جرنیلوں کی بھی بات کرتا تھا
بس مینشن نہیں کرتا تھا یہ سب ایک ہیں
آج کرپٹ جرنیل
کرپٹ ججز
کرپٹ سیاستدان سبھی عمران خان کے خلاف ہوئے پڑے ہیں
آپ کے خیال سے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا کس کے سر پر جاتا ہے؟
1 نواز شریف؟
2 ڈاکٹر عبد القدیر؟
3 ذوالفقار علی بھٹو؟
پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💯
#Amina_Nur_005
#عید_قربان
ہر طرف
ایک عجیب ماحول ہے
طرح طرح کے بیانات ہیں
حمایت و مخالفت میں بحث
کتنے کا جانور لیا
ایک لیا یا چار لیے
دنبہ لیا یا بکرا
دو دانت کا
یا
چار دانت کا
گاۓ میں حصہ ڈالا
یا
اونٹ میں
کتنا گوشت نکلا
کھال کسے دی
قصائی کیسا ملا
گوشت کیسا بنایا
کلیجی کیسی پکائی
ران کس کے حصے میں آئی
#سوچئے
اور جب
ہماری زندگی میں
اصلی اور واجب قربانی کا موقع آیا
تو
ہم نے
نہ بکرا دیکھا
نہ ہی وزن معلوم
کھال کس کو دے گئی
کچھ نہیں پتہ چلا
بس
ایک پیغام ملا
سرور نقوی صاب
آپکی طرف سے
قربانی ہو گئی
جایئے سر منڈوا لیں
🤭
#سوچئے
بھلا
یہ بھی کوئی قربانی ہوئی
نہ محلے والوں نے دیکھا
نہ ہی گلی میں غلاظت پھیلی
نہ ہی خون سے لباس پر نشانات آۓ
This isn't diplomacy. This isn't a defence. This is the first nuclear-armed mercenary state in human history.
Munir rents out soldiers to sheikhs. Sharif cashes the check. And back home? Children dying for flour. Power cuts everywhere. IMF on speed dial.
🚨 PAKISTAN IS SELLING ITS ARMY TO QATAR FOR $2 BILLION 🔥💥
Pakistani soldiers. Qatari military bases. Cash paid upfront.
First, Saudi Arabia bought them. Now Qatar. Tomorrow — UAE? Turkey? Whoever sends the money first.
@BBCUrdu اگر اسرائیل نیٹو ممبر ترکی پہ حملہ کرے گا تو کیا نیٹو اپنے بڑی فوج والے ملک ترکی پہ باہر سے ہونے والے حملے کےخلاف آئے گا؟
کیا آرٹیکل_5 لاگو ہوگا؟
پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ مسلم نیٹو بنا لیا ہے۔ امریکہ، روس، چین، ایران سب کے ساتھ تعلق بہتر ہے۔ پاکستان نے تلوار پر چلنے کا ہنر سیکھ لیا ہے، جبکہ بھارت پاکستان کو لے کر کھسیانا ہو گیا ہے۔ بھارتی صحافی آشوتوش کا اعتراف