@DurraniViews کمینے انسان ایک 4 کروڑ عوام کے منتخب جمہوری حکومت کے وزیر اعلیٰ کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹانے کو بریک تھرو کا نام دینا اخلاقی اور صحافتی گھٹیا پن کی انتہا ہے
ن لیگ کے دور حکومت (2013 تا 2018) میں ملک کا تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آسمان کو چھو رہا تھا اور برآمدات کم ہوگئی تھیں لیکن نواز شریف دعوی کرتے ہیں کہ ہم نے معیشت ٹھیک کر دی تھی۔ اعداد وشمار ملاحظہ کیجیے:
2013 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 2.5 ارب ڈالر
2018میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 19.89 ارب ڈالر
2013 مالی سال کے اختتام پر برآمدات 25 ارب ڈالر
2018 مالی سال کے اختتام پر برآمدات 23 ارب ڈالر
@GaziAmirGujar اس حرامی نے 6 جی ڈی پی سے ترقی کرتے ملک کو کھنڈر بنا دیا، قرض 41ارب ڈالر سے 87 ارب ڈالر تک پہنچا دیا، لیکن انکی تجوریاں ہزاروں گنا بڑھ گئیں
سوراب بلوچستان میں افواج پاکستان نے فضائی بمباری کی۔ 20 سے زیادہ معصوم لوگ اور بچے شہید کردیے۔ جب پتہ چلا کہ غلط جگہ پر حملہ کردیا ہے تو میڈیا کو بیان جاری کردیا کہ وہاں دھماکہ خیز مواد بنانے کی فیکٹری تھی جو خود ہی پھٹ گئی ہم نے توکچھ نہیں کیا۔
@ARYNEWSOFFICIAL بغیرت بکاؤ میڈیا کو زمان پارک میں آپریشن، 9 مئی فالس فلیگ آپریشن، 26 نومبر، سانحہ وزیر آباد، سانحہ مرید کے، سانحہ بالاکوٹ، گلگت سمیت بلوچستان میں ہزاروں لوگوں کا قتل عام اور عزتوں کے ساتھ کھلواڑ، غیر قانونی گرفتاریاں اور قید تو نظر نہیں آئی