@Ahmad_Noorani جاہل آدمی پردہ اسلام کا حکم ہے کھوتے اور چھیڑ چھاڑ کے لیے تیرے جیسے کنجر ہر جگہ موجود ہیں بس ان کنجروں کو چوکوں اور چوراہوں میں لٹکا دینا چاہیے
@BhattifromPk جھوٹ اور بکواس ہے جو تم نے لکھا پاکستان کے قانون پر عمل کرو اور سکون سے رہو تم قانون کے خلاف چلو گے تو پھر مشکل تو ہو گی پاکستانی قانون کے مطابق تم غیر مسلم ہو
پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی
یہ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ہیں 23 مارچ پر رومانیہ نے پاکستان کو اس کی عوام کو مبارکباد کے ساتھ پاکستان کے قومی ترانے کو رومانیہ کی دھن میں گا کر بطور تحفہ دیا ہے
سفیر محترم اردو میں آپ سب سے مخاطب ہیں اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے اور شکریہ ادا کیجئے
ڈھاکہ میں پاکستان کے جھنڈے والی گاڑی دیکھ کر بنگلہ دیش کے راہ چلتے لوگوں میں تجسس۔ تصاویر اور سیلفیاں لیتے رہے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے رہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔جہاں وہ وزیر اعظم کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرینگے