@UmarCheema1 یہ سکرین شاٹ تو یہ بتا رہی ہیں کہ جو اعزاز نے بتایا آپ تو اس سے بھی گھٹیا اور نیچ ٹویٹ کرتے رہے۔ اخلاقی دیوالیہ پن اور کیا ہوتا ہے؟ کبھی اور کسی کی کتاب کے اس لیول کے اقتباسات ٹویٹ کیے؟
@Wabbasi007 کچھ لوگ ہوتے ہیں نہ سمجھ اور کم علم، پھر کچھ لوگ ہوتے ہیں جو سب علم ہونے کے باوجود بس پروپیگنڈہ کرنے اور غلط بیانیے بنانے کے لیے جھوٹ بولتے ہیں۔ اصل لعنت کے مستحق دوسری قسم کے لوگ ہیں اور قرآن نے بھی بار بار انہی کو مخاطب کیا ہے۔
@aliRashid360@sabrinamalik786 اسرائیل اکیلا کچھ بھی نہیں، امریکی امداد، ٹیکنالوجی اور اسلحے کے بغیر اردن جیسا ملک ہی اسے کھا پی جائے، مسئلہ اس کے ساتھ کھڑا امریکہ اور تقریبا پورا یورپ ہے، اور انہی قوتوں کے بل بوتے پر ماضی میں اسرائیل عرب جنگوں میں پورے عرب اتحاد کو چند دنوں میں شکست دے دی تھی۔
@sabrinamalik786 حقیقت یہی ہیکہ،چین بھی ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ امریکہ کا کوئی لیڈر یا شہر تباہ کر سکے، حقیقتا فی الوقت دنیا کی سب سے بڑی عسکری قوت امریکہ ہی ہے،ایران کو سروایو کرتے ہوئے اتنا ہی کرنا تھا کہ امریکہ و اسرائیل کے اہداف نہ پورے ہو سکیں،لیکن ایران نے اس سے زیادہ ہی کر کے دکھایا
@sabrinamalik786 جہاں پر شخصیات نہیں نظام اہم اور مضبوط ہو وہاں شخصیات کے جانے سے بھی نظام اور ملک مفلوج نہیں ہوتا، ٹاپ لیڈر شپ اور آپ کے بقول سیکنڈ ٹیئر کی شہادت کے باوجود ۲۴ گھنٹے کے اندر اندر سرنڈر کے بجائے ، سپر پاورز کے علاوہ کونسا ایسا ملک ہے جو جوابی حملہ کر کے بھرپور جواب دے سکتا ہے۔
@zaighamkhan Why it always happens, Well suited booted, seems like an icon of decency and morality on screen always turn out to be a bad mouthed, low tempered, intolerant and extreme in imposing his own views on everyone else.
@fawadchaudhry فواد چوہدری اپنی آزاد سوچ سے اتنی سطحی اور کند زہنی والی بات نہیں کر سکتا، اصل وجوہات، سہولتکاروں ، تربیت دینے والوں اور فنڈنگ پہنچانے والوں کو بھول گئے؟ انہی لوگوں کی پنجابی پڑاڈکٹس جماعت دعوہ، جیش وغیرہ اور ابھی ابھی بریلوی مکتبہ فکر سے ٹی ایل پی کو بھول گئے؟
@suhailswarraich This exactly is the reason that there is a retirement age all over the world, but unfortunately in our country from opinion making to leadership most important positions are handed over to the very people who are well past their retirement age.
@SAfridiOfficial That is the problem of our country’s system see, even an unpredictable player like yourself managed to play over 300 ODI and a lot of test as well. Its an old story but it just got worst.