Dear Laura Loomer, given your record of anti-India racism, I wouldn’t normally dignify the bile you’ve tweeted with a response. But as a journalist, I’d be happy to fact-check you. I live in Mumbai, India — not America. Please don’t embarrass yourself.
مجھے اس وقت شدید غصہ آرہا ہے، پیر کے دن سے ہم سب کہیں چلے آرہے ہیں کہ آج یا کل گورنر راج لگ جائے گا، ہم سب آئین کے ماہر بن چکے ہیں، میں اپنے اوپر شرمندہ ہوں کہ میں صحافی ہوں کیونکہ ایک ہی مسئلے کو میں 4 دنوں سے پروگرام میں ڈسکس کر رہا ہوں۔ آج کہا گیا کہ وزیراعظم کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوگا کہ گورنر راج لگانا ہے یا ایمرجنسی، اگر آپ نے یہ طے کرنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 یا 234 لگانا ہے تو اس کی باریکیاں طے کرنے کے لیے وزیر قانون درکار تھے، وہ اجلاس میں کیوں نہیں تھے؟ کیا اس اجلاس میں اٹارنی جنرل کو بلایا گیا؟ یہ دو بندے اجلاس میں موجود نہیں تھے اور ہم ٹکر و ٹکری کر بیٹھے تھے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگنی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
@Resistance118@ShazadAkbar@OfficialDGISPR This is what I use to think during the PTI tenure, but when PTI left the foji lap, patwaris took that spat on the very next day. So it never gonna happen. It is cycle.
سب دوستوں کا شکریہ ۔۔حوصلہ بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔۔
صحافت ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔میں نے صحافت کے لئے اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا ۔۔مشکل سے مشکل وقت میں دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود بھی صحافت نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑوں گی ہاں اب ٹی وی سکرین نہیں ہوگی ۔۔۔
آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال ایک ماہ کا تعلق تھا جو آج ختم ہو گیا ۔کاش یہ تعلق کسی دباؤ کی بجائے نارمل طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا لیکن
خیر ایک لحاظ سے اچھا ہے کیونکہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا ۔۔۔۔
Lanat on every piece of s#it politician, Maulvi, and individual in Pakistan who supported these beasts taking over Afghanistan. May the curses of innocent Afghans suffering under them get you in this life and the next one.
خصوصاً اگر اللہ پر ایمان رکھنے والے لندن بیٹھے ہوں؟ ۔۔۔ایسے مذھبی الوطن نہ بیچیں اللہ پر ایمان کا تقاضا ہے کہ علی محمد خان کی طرح آپ بھی اگلی فلائیٹ ہکڑکر پاکستان آ جائیں!!! فیر نعرے مارو پتہ وی لگے
Post partition, India leaned socialist while Pakistan chose capitalism. Subcontinent industrialists moved to Pakistan driving an economic boom.
But after the fall of dacca, Bhutto’s socialism forced those same industrialists to pack up and move to Bangladesh.
PCI: 🇧🇩>🇮🇳>🇵🇰
@AntiEmpire432@kozamli Yeah I agree to the extent of muslim league being used as British establishment's stooge to play devide n rule but still it was never created as Israel. It was not settled on a stolen land. This land belonged to these people.