پاکستان لاالہ الااللہ کے نام پہ بنا ہے۔ یہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ انشاء اللہ پاکستان کاجھنڈا ہمیشہ سر بلند ہی رہے گا۔ یہ پولینڈ کی ایک CrossFit جم ہے جسکا یہ منظر ہے کہ ایک طرف پولینڈ اور دوسری طرف پاکستان کا جھنڈا ہے۔اور میں واحد پاکستانی ہوں جو اس جم میں جاتا ہوں
#ٹیم_البدر
Condemnable arrest of Lt Gen retd Amjad Shoaib shows democracy & freedom being totally destroyed in Pak to save regime change conspiracy's fascist order of cabal of crooks propped by handlers. It is time for every Pakistani to stand up for Haqeeqi Azadi & save Pak from the abyss.
I condemned arrest of many journalists when @ImranKhanPTI was in power. I condemn arrest of journalists when @CMShehbaz is in power. Latest arrest of Imran Riaz Khan is shameful. @RSF_inter @CPJAsia @FreedomofPress https://t.co/GIc9vnN1sr
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan ایک جملہ کہا تھا کہ اب ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔
بلکل #ArshadSharifShaheed نے اپنی جان دے دی لیکن مافیا کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔
اب 75سالوں میں یہ وقت آگیا ہےکہ لوگ اپنی صفائیاں اس طرح پیش کر رہے ہیں کہ اور ننگے ہوتے جا رہے ہیں۔
#PakistanZindabaad
A proper judicial investigation must be instituted to examine his own statements plus evidence that other sources have. We have descended into a state of brutality, unknown in civilised society, indulged in by the powerful against those who dare to criticise & expose wrongdoings
Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth - his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
اسلام آباد: مبینہ طور پر ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعمان اور اسکے باس فہیم نے سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کرکے تشدد کیا اور اسکی تصاویر اور ویڈیو بنا کر اپنے باس فیصل کو بیجھیں جس نے اس ویڈیو کو احکامات کی تکمیل دکھانے کے لئے لندن بیجھا۔ یہ تمام کاروائی 3 گھنٹے میں کی گئی۔
#KM
سر جی @OfficialDGISPR جو لوگ سوشل مئڈیا اپنے شہدا اور ملک کے لئے سوال اٹھاتے ہیں اور پاکستان پہ PDM والی بیماری مسلط کرنے پہ سوال کرتے ہیں اور پھر NRO2 وہ بھی کار کی ڈگی میں دینے پہ سوال کرتے ہیں انکو گرفتار کر لیا جاتا ہے جو لوگ آپکے خلاف نعرے لگا رہے انکو معافی
کیوں؟؟
اگر ڈالر اور مہنگائی کنٹرول کرنا آپ کے بس میں نہیں تو آپ پاکستان کے وزیر خزانہ کیوں بنے؟؟؟
آپ کا منشی پونا ہمیشہ فگر فجنگ اور شریف خاندان کے لئے منی لانڈرنگ تک ہی محدود ہے۔
پاکستانی عوام کے لئے نہیں ہے۔شرم اور غیرت ختم۔ہو گئی ہے۔
@MIshaqDar50
ورلڈ کپ T20 کون جیتے گا
ووٹ کریں
ری ٹویٹ کریں
دیئے گئے آپشن کے علاوہ بھی کومنٹس میں لکھ کر اپنی رائے دیں
ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فالو بھی کرتے جائیں
چلیں جی شروع ہو جائیں