Operation Ghazb lil Haq
Update 0900 hours 28 Feb
✅*Summary of Afg Taliban losses*
▪️331 Killed,
▪️500 + Injured,
▪️104 Check posts destroyed,
▪️22 Post Captured,
▪️163 Tanks and Armed vehs Destroyed
▪️37 Locs across Afg eff tgt by air
Operation Ghazb lil Haq
Update 2300 hours 27 Feb
✅*Summary of Afg Taliban losses*
▪️ 297 Killed,
▪️450 + Injured,
▪️89 Check posts destroyed,
▪️18 Post Captured,
▪️135 Tanks and Armed vehicles Destroyed
▪️29 Locations across Afghanistan effectively targeted by air
Happy Birthday to you Ali Haider Bro
اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے زندگی کے میدانوں میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے اور ہمارے شاہدرہ کہ شان سمیع اللہ خاں ایم پی اے پی پی 145 کو بھی لمبی زندگی عطا فرمائے امین۔
@KhanSami_Ullah@AzmaBokhariPMLN@Ali_H513
ہم خاموش نہیں رہیں گے، اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نور خاموشہ نہ شو پاتی کیدے. مونگ د خپل فوج سره ولاڑ یو. پاکستان به د خپلے خاورے پہ هر حال کی حفاظت کوی۔
عید الفطر کے موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیموں نے لاہور میں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا
خصوصی شاہدرہ پی پی145میں جس محنت سےLWMC کی ٹیم نے صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنایا اس پر مینجر معظم بٹ، Z,O شفاقت اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتےہیں
شاباش ٹیم #LWMC1139 شاہدرہ
وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے۔ اس خوفناک اور ڈھٹائی سے کی گئی سہولت کاری اور ون مین شو کے خلاف سپریم کورٹ کی اکثریت نے بغاوت کر دی۔ وقت آ گیا ہے کہ پارلیمنٹ اس سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روک دے۔