آجائیں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں 🙂
عمران خان مقدمات کا سامنا کررہے ہیں عدالتوں میں پیش ہونگے
طبی دورے پہ جانے والےمہنگے ترین ہوٹل میں ناشتہ ہیروڈز سے شاپنگ کرتے نظر آنے والے 50روپے کےاسٹامپ پیپر پر3سال سے بھاگے ہوئے بائو جی کب پیش ہونگے
بیگم صفدر نے کہا کہ کیپٹن صفدر ایک آزاد شخص ہے اور وہ کوئی بھی سوچ رکھ سکتا ہے۔۔۔!!!
فیاض الحسن چوہان نے آج ٹی وی پر اِس دعوے کا جنازہ نکال کر رکھ دیا۔۔۔۔!!!!
ایسی ریاستیں ہوتی ہیں ماں جیسی👇
ایک سال مرضی کی جگہ کراۓ پررہو
کرایہ حکومت دے گی
ایک سال تک گھر بنا کر دیں گے اور تمام ضروری سامان بھی
طیب اردوان ۔۔۔❣️
اور ایک ریاست ہماری💔
وہ ناگن بنی ہوئ ہے جو اپنے بچے ہی کھا جاتی ہے💔💔
وہ لوگ جوثابت قدم رہتےہیں،مشکل حالات سے ڈرتےنہیں،اپنی عوام کیساتھ کھڑے ہوتےہیں،اور عوام ان کیساتھ کھڑی ہوتی ہیں،دنیا کاکوئی ظالم،جابر ڈکٹیٹر انکو شکست نہیں دےسکتا،اللہ کی مدد بھی ان کیساتھ ہوتی ہے،ان شاءاللہ کامیابی مظلوموں،محروموں،اور میدان میں ثابت قدم رہنےوالی قوم اورملت کی ہے