ویڈیو پیغام میں ورکر نے کہا میرا نام عمر حیات ہے، والد کا نام نظر حسین، یو سی 132۔ میں بینک سے 39,600 روپے تنخواہ لیتا ہوں۔ لیکن جو سپروائزر شہباز ہے، جو بینک کے باہر موجود ہوتا ہے، وہ مجھ سے تنخواہ لے لیتا ہے۔ مجھے 27,000 روپے دیتا ہے اور باقی پیسے خود لے کر کھا جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ باقی دفتری معاملات ہیں اور دفتر میں جمع کرائے جاتے ہیں۔
ہم نے اس کے خلاف شکایت کی تو ہمیں دفتر بلایا گیا۔ دفتر میں عمر صاحب موجود تھے، انہوں نے کہا کہ تم نے کیوں شکایت کی؟ ہم نے کہا کہ ہم اپنے حق کے لیے شکایت کر رہے ہیں کہ ہماری پوری تنخواہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی وردیاں اتار دو، وردیاں اتار کر یہیں رکھ دو اور ٹراؤزر پہن کر چلے جاؤ۔ کام پر آنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہم نے اس سے کہا کہ وردیاں واپس کر دیں تو اس نے کہا کہ یہ وردیاں سپروائزر کو جمع کروا دو اور پھر کام پر مت آنا۔
ہم کل دوسری بار اپنی حاضری لگوانے آئے تو انہوں نے ہماری حاضری بھی نہیں لگائی۔ آج صبح دوبارہ آئے ہیں تو انہوں نے پھر ہماری حاضری لگانے سے منع کر دیا ہے۔ سپروائزر شہباز نے منع کیا ہے کہ ان کی حاضری نہیں لگانی۔
لہٰذا، میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ مہربانی کی جائے اور ہمیں ہمارا حق دلوایا جائے۔ ہمیں یہ کام کرتے ہوئے تقریباً 6 ماہ ہو گئے ہیں۔ ان سے ہماری گزارش ہے کہ ہمارے پچھلے تمام معاملات حل کیے جائیں، ہماری پوری تنخواہ ہمیں مل جائے اور جو تنخواہ انہوں نے کھائی ہے، وہ بھی ہمیں واپس مل جائے۔"
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq
پیرا فورس کی دھشتگردی ⛔🇵🇰
انتہائی افسوس ناک واقعہ راولپنڈی
مسیح نوجوان Bykea چلا کر اپنا گزربسر کرتا تھا راولپنڈی ڈولفن پولیس نے بغیر کسی تصدیق کے ۹ فائر مار دیے نہ اس نوجوان کا کوئی کریمینل رکارڈ ہے ۔
بزرگ بابا ممتاز کا دل دہلا دینے والا ظلم!
بابا ممتاز پاؤں پکڑتا رہا، روتا رہا
مگر کسی کو ترس نہ آیا۔
ان لوگوں نے بوڑھے بابے پر تشدد کیا اور موٹر سائیکل کی چابی بھی چھین لی۔
جنگل کا قانون؟
ہر کوئی اپنی عدالت لگائے بیٹھا ہے؟
ضلع وہاڑی، 230EB بُک کا رہائشی بابا ممتاز انصاف کا منتظر ہے۔
آئی جی پنجاب، سی سی وہاڑی اور ڈی پی او وہاڑی فوری نوٹس لیں اور مجرموں کو گرفتار کیا جائے۔ سی سی ڈی ویلز ایکشن لیں! #انصاف_بابا_ممتاز_کے_لیے
#Vehari
#JusticeForBabaMumtaz
اندھیر نگری چوپٹ راج
یہ ایف آئی ار تھانہ سٹی میانوالی کی ہے
ایک شریف ادمی محمد ابرار اپنی گاڑی بیچتا ہے ۔ میاں علی نام کے بندے کو
میاں علی صاحب Rivo گاڑی ٹائم پر گاڑی ادھار خریدتا ہے
جسکے تمام ڈاکومنٹس اور تحریری معاہدے موجود ہیں۔
موصوف ٹائم پر پیسے ادا نہیں کرتا ۔اور کہتا ہے کہ ہم دو پارٹنرز نے ملکر گاڑی خریدی تھی ۔بقایا پیسے میرا پارٹنر شہزاد خان فہد پلازہ والا دے گا ۔
لیکن شہزاد خان صاف انکاری ہے۔
جب گاڑی بیچنے والا ابرار تھانہ سٹی اپنے تمام ڈاکومنٹس دکھا کر ایف آئی ار کرواتا ہے۔۔
تو ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈیفالٹر کو پکڑنے کی بجائے مدعی کو تھانے بلا کر بیٹھا لیتا ہے۔
اور اسے مجبور کیا جا رہا ہے کہ آپ پوری بقایا رقم لینے کی بجائے بیالیس لاکھ لے لیں۔
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
کیا شہباز شریف صاحب آپ کا پروٹوکول کیسی باپ کی لاچاری سے زیادہ ضروری ہے
ایک باپ اِلتجا کرتا رہا میرا بیٹا ہاسپٹل میں مر جائے گا مجھے جانے دو
مگر اُس غریب کی ایک موٹرسائیکل گزرنے سے بادشاہ سلامت کے جاہ و جلال میں کمی آسکتی تھی ۔ اُس باپ کا ہاسپٹل جا کر بیٹے کا علاج کروانا ضروری نھی تھا۔ کیا اسلامی ریاست کا حکمران ایسا ہوتا ہے ؟
کیا جو لوگ پروٹوکول سے گزارتے ہیں انہیں کبھی موت نھی آتی؟
آپ کے قیمتی 25 سیکنڈ شاید ان معصوم بولنے اور سننے سے قاصر بچوں میں سے کسی ایک کو اُس کی ماں سے واپس ملوانے کا ذریعہ بن جائیں۔
یہ سب بچے پاکستان بھر کے مختلف علاقوں سے لاوارث حالت میں ملے تھے، مگر ایک لمحے کی جدائی اِن کے لیے برسوں کی دوری بن گئی۔
ذرا غور سے دیکھیں، شاید اِن میں سے کوئی بچہ آپ نے پہلے کہیں دیکھا ہو، یا آپ کی ایک شیئرنگ اسے اُس کے گھر والوں سے ملا دے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچے ہم سب کی مشترکہ کوشش سے اپنے گھروں تک واپس پہنچ سکیں ...
#merapyara #MissingChild #Multan
پیرمحل: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا " کرپشن سے پاک پنجاب " کا خواب " چکناچور "، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے 2000 روپے کا چالان کر دیا اور گاڑی ڈرائیور کو چالان ادا کرنے دکان پر بھیج کر باہر کھڑے تکتے رہے PSID ایپلیکشن یا نیٹ ورک میں مسئلہ گردانتے ہوئے متاثرہ شخص کو پولیس اہلکاروں نے چلتا کرتے ہوئے جرمانے کی رقم دکاندار سے واپس لے کر جیب میں ڈالتے ہوئے چلے گئے۔
واضح رہے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے جگہ جگہ ناکے لگا کر غریب شہریوں سے عیدی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔شہریوں نے وزہراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
غریب فنا ہو گیا ہے
15 تاریخ کو 12000 روپیہ مکان کا کرایہ دینا تھا وہ بھی نہیں کما سکا پیاز کاٹ کر ڈبے میں روزانہ لیکر آتا ہوں دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہو اور کوئی چارہ نہیں بچا ۔
ظالم حکمران
🚨انکو نہیں پتہ کیا اسحاق ڈار کاباپ لاہور میں سائیکلوں کو پنکچر لگاتا تھا۔اسحاق ڈار 12ہزار میں نظیر اینڈ کمپنی کا ملازم تھا اسکے پاس اربوں روپے کیسے آ گئے؟
ایتھے رکھ چوروں نے ملک بر باد کر دیا اگر یہ کسی اور ملک میں ہوتے ابھی تک زمین میں زندہ گاڑھ دیتے
پیارے پاکستانیو
یہ ہے اصل وجہ۔ اسی لیے آج ہم ایشیاء کی سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں جو ملک پر مسلط ٹولے کی جیب میں جاتا ہے۔
یہ کیوں بجلی سستی کر کے اپنے پیٹ پر لات ماریں گے؟؟
#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کو آئی سی یو (ICU) تک پہنچانے والا اصل 'قاتل' کون ہے؟
وہ ہیں 90 نجی بجلی گھر (IPPs)۔
ان کے مالکان اور معاہدوں کی لرزہ خیز تفصیلات جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
ان خون آشام اداروں کی ملکیت کا بٹوارہ کچھ یوں ہے
شریف خاندان و ن لیگی رہنما: 44%
زرداری و پی پی پی رہنما: 24%
اسٹیبلشمنٹ: 10%
یعنی 78% حصہ صرف ان تین طاقتور گروپس کے پاس ہے۔
باقی 16% چینی و عرب سرمایہ کار اور 6% دیگر کے پاس ہے۔
اور اس پرظلم کی انتہا دیکھیے
یہ بجلی گھر پاکستان کی ضرورت سے 125% زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت دکھا کر لگائے گئے،
مگر حقیقت میں صرف 48% بجلی فراہم کرتے ہیں۔ لیکن عوام سے قیمت پورے 125% کی وصول کی جا رہی ہے
اسی لوٹ مار کا نتیجہ ہے کہ پچھلے 5 سال میں عوام کی جیب سے 6 ہزار ارب نکلوانے کے باوجود یہ ملک آج بھی ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہی وہ 90 لوگ ہیں جو ملک کی شوگر، سٹیل، سیمنٹ اور گاڑیوں کی صنعت پر بھی قابض ہیں۔ یہ ہے وہ نظام جو پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔
I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk@mophrd@ForeignOfficePk@PakinCambodia