عجیب سی یہ بات ہے...
عجب سا یہ خیال ہے...
مگر جو سوچنے لگوں...
تو اک اہم سوال ہے...
کہ وقت یہ کہاں گیا...
یہ عمر سب گزار دی...
اور وقت ہی ملا نہیں...
#تو_وقت_یہ_کہاں_گیا
شہباز شریف سے بڑا ڈرامہ باز بھی کوئی نہی ہو گا چیک کریں کیسے انقلابی نظمیں سنا کر ڈرامے کرتا تھا کہ میں نہی مانتا میں نہی مانتا
جبکہ اس وقت پورا بچہ جمہورا بنا ہوا الیٹ کی ہر بات مان رہا اور غریب کی دفعہ کہہ دیتا
میں نہی مانتا
میں نہی مانتا
@Atifrauf79 نواز شریف پہلے پاکستان میں اپنی ہی حکومت سے تو پوچھ لو کہ عوام مہنگائی تلے مر رہی، بجلی، گیس، پٹرول کے ریٹ کیو سب سے زیادہ ہیں؟؟
بس ووٹ مانگنے نکلا آتا ہے اب... افسوس کٹ پتلی بن گیا ہے
@Aadiiroy2 یہ نورا کشتی بند کرو... عوام مہنگائی سے مر رہی اور حکمرانوں کی عیاشیاں اور رام کہانیاں ختم نہیں ہو رہی.
تھوڑا بجلی، گیس اور پٹرول کے ریٹ بھی دیکھ لو.
ن لیگ نے اس بار اپنی ساری ساکھ پر خود پانی پھیرا ہے.
نواز شریف ووٹ مانگنے آ جاتا ہے اور راتب خور واہ واہ کرنے میں لگے ہوئے.
@KeepsamM یہ نورا کشتی بند کرو...عوام مہنگائی سے مر رہی اور حکمرانوں کی عیاشیاں اور رام کہانیاں ختم نہیں ہو رہی.
تھوڑا بجلی، گیس اور پٹرول کے ریٹ بھی دیکھ لو.
ن لیگ نے اس بار اپنی ساری ساکھ پر خود پانی پھیرا ہے.
نواز شریف بھی ووت مانگنے نکل آتا ہے، عوام مر رہی تع کہیں نظر نہیں آتا..افسوس
@ikhtiarwali یہ نورا کشتی بند کرو... عوام مہنگائی سے مر رہی اور حکمرانوں کی عیاشیاں اور رام کہانیاں ختم نہیں ہو رہی.
تھوڑا بجلی، گیس اور پٹرول کے ریٹ بھی دیکھ لو.
ن لیگ نے اس بار اپنی ساری ساکھ پر خود پانی پھیرا ہے.
اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
کچھ دن پہلے جب ریٹ نیچے آرہا تھا تو ریاستی و حکومتی چمچے پٹرول پرائس کو خطے کے دوسرے ممالک سے سستا ترین بتا کر ناچ رہے تھے.اب پچھلے چند دن سے صرف پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو رہا...وہ سارے راتب خور اب نیپال کے جنگلوں میں وڑ گئے ہیں.
#petrolprice#PMLN#ShahbazSharif
@kabeerraja786 کچھ دن پہلے جب ریٹ نیچے آرہا تھا تو ریاستی و حکومتی چمچے پٹرول پرائس کو خطے کے دوسرے ممالک سے سستا ترین بتا کر ناچ رہے تھے.اب پچھلے چند دن سے صرف پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو رہا...وہ سارے راتب خور اب نیپال کے جنگلوں میں وڑ گئے ہیں.
پٹرول 4.5 روپے اور ڈیزل 3.5 روپے مزید مہنگا آج.
@RShahzaddk کچھ دن پہلے جب ریٹ نیچے آرہا تھا تو ریاستی و حکومتی چمچے پٹرول پرائس کو خطے کے دوسرے ممالک سے سستا ترین بتا کر ناچ رہے تھے.اب پچھلے چند دن سے صرف پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو رہا...وہ سارے راتب خور اب نیپال کے جنگلوں میں وڑ گئے ہیں.
پٹرول 4.5 روپے اور ڈیزل 3.5 روپے مزید مہنگا آج
پیٹرول اور بجلی کی قیمت یہ کہہ کر بڑھا دیتے کہ ملک مشکل صورتحال سے گزر رہا عوام قربانی دے
جبکہ اس حکومت نے 43کروڑ تو رمضان پیکج کے اشتہارات کے میڈیا کو دیے ہیں راتب خوروں اور ڈیجیٹل میڈیا کو کیا ملا اس بارے ابھی راوی خاموش ہے
سوال یہ اتنا خرچہ کر کے بھی حکومت مخالف جذبات عروج پر کیوں ہیں ؟
@Asadrchaudhry جہاں پر پچھلے چار سال سے نواز شریف کی پارٹی کی حکومت ہے وہاں کی عوام جیسے بہت خوشحال ہے؟؟
بس ووٹ مانگنے کے لیے سامنے آ جانا... یہ مناسب نہیں.
اور آپ سے یہ امید نہ تھی کہ غلط کام کی بھی تعریف کر رہے... افسوس
@Aadiiroy2 بس کر دو بھائی... جھوٹی تعریف کرتے رہنا.
عوام مہنگائی تلے مر رہی، کشمیر میں دو مہینے سے عوام رل رہی... کہاں تھا نواز شریف؟
بس ووٹ مانگنے وقت آجانا... یہ مناسب نہیں
ووٹ مانگنے کے وقت نواز شریف سامنے آ جاتا ہے، ویسے عوام مہنگائی سے مر رہی، کشمیر میں آگ لگی ہوئی... ستو پی کر سورہا ہوتا ہے.
اب بلاول بھی پہنچ گیا، مریم بھی پہنچ گئی... پچھلے 6 ہفتے سے کشمیر میں عوام مر رہی تو سب غائب تھے.
گندی ترین سیاست.
#کشمیر_نوازشریف_کا#PMLN#PPP
@KeepsamM اور ن لیگ بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ تھی اس معاملے پر، وفاق میں ن لیگ کی حکومت ہے. یہی رانا ثناء، ڈاکٹر طارق فضل، خواجہ آصف، سب ایکشن کمیٹی اور کشمیریوں کو غدار کہہ رہے تھے...
@kabeerraja786 مگر نواز شریف نے بھی عوام کے ساتھ گندی سیاست کی اس بار. الیکشن کا وقت ہے تو ووٹ مانگنے آگیا ویسے عوام مہنگائی تلے مر رہی تو کہیں نظر نہیں آتا.
افسوس
@Aadiiroy2 دو مہینے سے آبائی گھر میں آگ بھڑکائی جا رہی تھی مگر اس وقت مریم نواز نہیں آئی.
اور ن لیگ نے پاکستانی عو؛ م کی قسمت پچھلے 4 سالوں میں ایسی بدلی ہے کہ عوام مہنگائی تلے مر رہی.
اور راتب خور لگے ہیں ڈیوٹی پر